صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 560
صحيح البخاري - جلد ) ۵۶۰ - كتاب الصلوة ٤٦٠ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ ۴۶۰ : ہم سے احمد بن واقد نے بیان کیا، کہا: حماد حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعِ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ امْرَأَةً أَوْ رَجُلًا ابو رافع سے۔ ابورافع نے حضرت ابوہریرہ ریرہ سے كَانَتْ تَقُمُ الْمَسْجِدَ وَلَا أَرَاهُ إِلَّا امْرَأَةً روایت کی کہ ایک عورت مسجد میں جھاڑو دیا کرتی تھی ہی تھی۔ فَذَكَرَ حَدِيثَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ یا کہا: ایک مرد اور میرا خیال ہے کہ عورت ہی اس کے بعد انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعہ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّى عَلَى قَبْرِهِ۔ اطرافه: ٤٥٨، ١٣٣٧ کا ذکر کیا کہ آپ نے اس کی قبر پر نماز جنازہ پڑھی۔ تشریح بنی اسرائیل کے لئے تورات میں یہ ہی تھا کہ لوٹا بچہ لہ تعالی کے گھرکی خدمت کے لئے وقف ہوں۔ اس حکم نی تھاکہ پوٹھا الہتعالی یا ای میل میں۔ کی تعمیل میں مریم صدیقہ کی والدہ نے یہ دعا کی تھی : رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا۔ (ال عمران: ۳۶) اے میرے رب ! جو کچھ بھی میرے پیٹ میں ہے، یقینا وہ میں نے تیری نذر کر دیا ( دنیا کے جھمیلوں سے ) آزاد کرتے ہوئے۔} مُحَرِّرا کے معنے آزاد کردہ یعنی تمام دنیا کے کاموں سے آزاد ہو کر مسجد کی خدمت کے لئے وقف ۔ مذکورہ بالا آیت محر کا حوالہ دے کر خدمت مسجد کے لئے خاص آدمی وقف کرنے کی مشروعیت اور سابقہ روایت کا حوالہ دے کر سنت نبویہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اس روایت سے یہ بھی ظاہر ہو گیا کہ وہ عورت ہی تھی۔ وَلَا أَرَاهُ إِلَّا امْرَأَةً ۔ یہ الفاظ ابورافع کے ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۴۰ صفحہ ۲۳۳) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابو ہریرہ کے آنے سے قبل یہ عورت فوت ہو چکی تھی۔ اس لیے انہیں بالضبط یاد نہیں رہا۔ ابو رافع تابعی ہیں۔ بیہقی کی روایت میں اس عورت کا نام اُمّ مِحْجَن بتلایا گیا ہے۔ ابن مندہ نے اس کا نام خرقاء بتلایا ہے۔ ( فتح الباری شرح باب ۷۲ روایت نمبر ۴۵۸ جزء اول صفحہ ۷۱۵ ) غرض دوسری روایتوں سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ وہ عورت تھی۔ بَاب ٧٥ : الْأَسِيرُ أَوِ الْغَرِيمُ يُرْبَطُ فِي الْمَسْجِدِ قیدی یا قرضدار جو مسجد میں بندھوایا جائے ٤٦١ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۶۱ : ہم سے اسحاق بن ابراہ ابراہیم نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ روح اور محمد بن جعفر نے ہمیں بتلایا ، انہوں نے شعبہ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ سے، شعبہ نے محمد بن زیاد سے، محمد بن زیاد نے أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی