صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 544
صحيح البخاري - جلد ) لدلد - كتاب الصلوة الْمَسْجِدِ وَقَالَ أَكِنَّ النَّاسَ مِنَ الْمَطَرِ کہ لوگوں کو بارش سے بچاؤ اور دیکھنا سرخ یا زرد رنگ کی وَإِيَّاكَ أَنْ تُحَمِّرَ أَوْ تُصَفِّرَ فَتَفْتِنَ النَّاسَ نہ بنائیو ورنہ لوگوں کو ابتلاء میں ڈال دو گے اور حضرت وَقَالَ أَنَسٌ يَتَبَاهَوْنَ بِهَا ثُمَّ لَا يَعْمُرُوْنَهَا انس نے کہا: وہ ان (مسجدوں) کو خوبصورت سے إِلَّا قَلِيلًا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَتُزَخْرِفُنَّهَا خوبصورت بنا کر ایک دوسرے پر فخر کریں گے۔ پھر ان کو بہت ہی کم آباد کریں گے۔ اور حضرت ابن عباس نے کہا: كَمَا زَخْرَفَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى۔ ضرورتم بھی ان کو اسی طرح سجاؤ گے جس طرح کہ یہودیوں اور عیسائیوں نے (ان کو) سجایا۔ ٤٤٦: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ :۴۴۶ : ہم سے علی بن عبد اللہ نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ يعقوب بن ابراہیم بن سعد نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحٍ بْنِ كَيْسَانَ میرے باپ نے صالح بن کیسان سے روایت سے بیان قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ کرتے ہوئے مجھے بتلایا، کہا: نا ہوئے مجھے بتلایا، کہا: نافع نے ہم سے الْمَسْجِدَ كَانَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ کیا کہ حضرت عبداللہ بن عمر ) نے انہیں بتلایا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَبْنِيًّا بِاللَّلين مسجد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کچی اینٹوں سے بنی ہوئی تھی اور اس کی چھت کھجور کی وَسَقْفُهُ الْجَرِيدُ وَعَمَدُهُ خَشَبُ ٹہنیاں تھیں اور اُس کے ستون بھی کھجور کی لکڑیوں النَّخْلِ فَلَمْ يَزِدْ فِيْهِ أَبُو بَكْرٍ شَيْئًا وَزَادَ کے تھے۔ پھر حضرت ابو ابوبکر نے اس میں کچھ نہیں فِيْهِ عُمَرُ وَبَنَاهُ عَلَى بُنْيَانِهِ فِي عَهْدِ بڑھایا اور حضرت عمرؓ نے اس میں بڑھایا اور اس کو کچی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اینٹوں اور کھجور کی ٹہنیوں سے اسے اپنی بنیاد پر بنایا جو بِاللَّبِنِ وَالْجَرِيدِ وَأَعَادَ عَمَدَهُ خَشَبًا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تھی اور نئی ثُمَّ غَيَّرَهُ عُثْمَانُ فَزَادَ فِيْهِ زِيَادَةً كَثِيرَةً لکڑیوں کے ستون دوبارہ لگائے۔ پھر حضرت عثمان وَبَنَى جِدَارَهُ بِالْحِجَارَةِ الْمَنْقُوْشَةِ نے اس کو بدل دیا اور اس میں بہت کچھ اضافہ کیا اور وَالْقَصَّةِ وَجَعَلَ عَمَدَهُ مِنْ حِجَارَةٍ اس کی دیوار کو نقش دار پتھروں اور بیچ سے بنایا اور اس کے ستون نقش دار پتھروں سے بنوائے اور اس کی مَّنْقُوْشَةٍ وَسَقَفَهُ بِالسَّاجِ۔ چھت ساگوان کی لکڑی سے۔