صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 539 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 539

صحيح البخاری جلد ا ۵۳۹ - كتاب الصلوة النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کرتے تھے اور وہ نوجوان کنوارہ تھے۔ اُن کی بیوی نہ تھی۔ اطرافه: ١١٢١، ١١٥٦ ، ۳۷۳۸، ۳۷۴۰، ۷۰۱۵، ۷۰۲۸، ۷۰۳۰۔ ٤٤١: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ :۴۴۱ : ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عبد العزيز بن ابی حازم نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ جَاءَ ابو حازم سے ، ابو حازم نے سہل بن۔ ، ابوحازم نے سہل بن سعد سے روایت رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتَ کی کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ کے فَاطِمَةَ فَلَمْ يَجِدْ عَلِيًّا فِي الْبَيْتِ فَقَالَ گھر آئے تو حضرت علی کو گھر میں نہ پایا۔ آپ نے أَيْنَ ابْنُ عَمِّكِ قَالَتْ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ پوچھا: تمہارے چا کا بیٹا کہاں ہے؟ حضرت فاطمہ شَيْءٌ فَغَاضَبَنِي فَخَرَجَ فَلَمْ يَقِلْ نے کہا: میرے اور اُن کے درمیان کوئی بات ہو گئی تھی عِنْدِي فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تو وہ مجھ سے ناراض ہو کر نکل گئے ہیں۔ میرے ہاں وَسَلَّمَ لِإِنْسَانٍ انْظُرْ أَيْنَ هُوَ فَجَاءَ قیلولہ نہیں کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ هُوَ فِي الْمَسْجِدِ آدمی سے کہا: دیکھو وہ کہاں ہیں؟ وہ آیا اور اس نے رَاقِدٌ فَجَاءَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہا: یا رسول اللہ ! وہ مسجد میں سوئے ہوئے ہیں۔ یہ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُضْطَجِعْ قَدْ سَقَطَ رِدَاؤُهُ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور وہ لیٹے عَنْ شِقِهِ وَأَصَابَهُ تُرَابٌ فَجَعَلَ رَسُولُ ہوئے تھے۔ ان کے پہلو سے ان کی چادر گری ہوئی اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُهُ عَنْهُ تھی اور انہیں کچھ مٹی لگ گئی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ وَيَقُوْلُ قُمْ أَبَا تُرَابٍ قُمْ أَبَا تُرَابٍ۔ علیہ وسلم ان سے مٹی پونچھتے اور فرماتے تھے: اُٹھو اطرافه: ٣۷۰۳، ٦٢٠٤ ، ٦٢٨٠۔ ابوتراب۔ اُٹھوا بوتراب۔ ٤٤٢: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ ۴۴۲ : ہم سے یوسف بن عیسیٰ نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ ابْن فضیل نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اپنے باپ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ سَبْعِينَ مِنْ سے، اُن کے باپ نے ابو حازم سے، ابو حازم نے