صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 537 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 537

البخاري - جلد ا ۵۳۷ باب ٥٧ : نَوْمُ الْمَرْأَةِ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں عورت کا سونا - كتاب الصلوة ٤٣٩: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيْلَ قَالَ :۴۳۹ ہم سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ابو اسامہ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے ہشام سے، ہشام عَائِشَةَ أَنَّ وَلِيْدَةً كَانَتْ سَوْدَاءَ لِحَيِّ مِّنَ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ عرب کے کسی قبیلہ کی ایک لونڈی جو کالی الْعَرَبِ فَأَعْتَقُوْهَا فَكَانَتْ مَعَهُمْ قَالَتْ تھی اور جسے انہوں نے آزاد کر دیا ہوا تھا اور وہ اُن کے فَخَرَجَتْ صَبِيَّةٌ لَّهُمْ عَلَيْهَا وِشَاحٌ أَحْمَرُ ساتھ ہی رہتی تھی۔کہتی تھی کہ اُن کی ایک لڑکی باہر گئی۔مِنْ سُيُوْرٍ قَالَتْ فَوَضَعَتْهُ أَوْ وَقَعَ مِنْهَا موتیوں کا ایک سُرخ ہار اُس نے پہنا ہوا تھا جو تسموں کا فَمَرَّتْ بِهِ حُدَيَّاةً وَهُوَ مُلْقَى فَحَسِبَتْهُ تھا۔کہتی تھی کہ اُس نے اُسے (کہیں) رکھ دیا یا اس سے لَحْمًا فَخَطِفَتْهُ قَالَتْ فَالْتَمَسُوهُ فَلَمْ گر پڑا اور ایک چیل جو اُس پر سے گزری اور وہ پڑا ہوا تھا اُس نے اسے گوشت خیال کیا اور اسے اُچک کر لے گئی۔يَجِدُوهُ قَالَتْ فَاتَّهَمُوْنِيْ بِهِ قَالَتْ کہتی تھی کہ اُنہوں نے اُس کو ڈھونڈ الیکن اُسے نہ پایا۔فَطَفِقُوْا يُفَتِشُوْنَ حَتَّى فَتَشُوْا قُبُلَهَا کہتی تھی کہ انہوں نے مجھ پر اس کا الزام لگایا۔کہتی تھی کہ قَالَتْ وَاللَّهِ إِنِّي لَقَائِمَةٌ مَّعَهُمْ إِذْ مَرَّتِ اس پر وہ تلاشی لینے لگے یہاں تک کہ انہوں نے اس کی الْحُدَيَّاةُ فَأَلْقَتْهُ قَالَتْ فَوَقَعَ بَيْنَهُمْ قَالَتْ شرم گاہ کی بھی تلاشی لی۔کہتی تھی کہ اللہ کی قسم کہ میں ابھی فَقُلْتُ هَذَا الَّذِي اتَّهَمْتُمُونِي بِهِ زَعَمْتُمْ اُن کے ساتھ ہی کھڑی تھی کہ اتنے میں وہی چیل گزری وَأَنَا مِنْهُ بَرِيْنَةٌ وَهُوَ ذَا هُوَ قَالَتْ فَجَاءَتْ اور اس نے وہ ( وہاں ) پھینک دیا۔کہتی تھی کہ وہ اُن کے درمیان آگرا۔کہتی تھی: یہ ہے وہ جس کا تم نے مجھ پر الزام لگایا ہے۔تم نے یونہی خیال کیا تھا، حالانکہ میں اس سے فَأَسْلَمَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ فَكَانَ لَهَا حَبَاءٌ بَری تھی۔وہ یہ ہے۔حضرت عائشہ کہتی تھیں: وہ رسول فِي الْمَسْجِدِ أَوْ حِفْسٌ قَالَتْ فَكَانَتْ الله صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور مسلمان ہوگئی۔تَأْتِيْنِي فَتَحَدَّثُ عِنْدِي قَالَتْ فَلَا تَجْلِسُ حضرت عائشہ کہتی تھیں : مسجد میں اُس کا ایک چھوٹا سا إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ