صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 526 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 526

صحيح البخاری جلد ا ۵۲۶ - كتاب الصلوة بَنَوْا عَلَى قَبْرِهِ مَسْجِدًا وَصَوَّرُوْا فِيْهِ میں کوئی نیک آدمی ہو اور وہ مر جائے تو اُس کی قبر پر تِلْكَ الصُّوَرَ فَأُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عبادت گاہ بنا دیتے ہیں اور اُس میں یہ تصویریں عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔ اطرافه ٤٣٤، 1341 ، 3878۔ بناتے ہیں۔ ایسے لوگ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزد یک تمام مخلوقات سے بدترین ہوں گے۔ ٤٢٨ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۲۸ : ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابو تیاح سے۔ ابو تیاح قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت انس بن مالک) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے اور الْمَدِينَةَ فَنَزَلَ أَعْلَى الْمَدِينَةِ فِي حَيَ مدینہ کے اوپر کے حصہ میں ایک قبیلہ میں جنہیں بنو عمرو يُقَالُ لَهُمْ بَنُو عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ فَأَقَامَ بن عوف کہا جاتا تھا اُترے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيْهِمْ أَرْبَعَ میں چودہ راتیں ٹھہرے۔ پھر بنو نجار کو بلا بھیجا۔ وہ عَشْرَةَ لَيْلَةً ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَى بَنِي النَّجَّارِ تلواریں پہنے ہوئے آئے (اور یہ واقعہ مجھے ایسا یاد ہے ) فَجَاؤُوْا مُتَقَلِدِي السُّيُوفِ كَانِي أَنْظُرُ گویا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو (اب بھی) اپنی سواری پر (سوار ) دیکھ رہا ہوں اور حضرت ابو بکر إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى آپ کے پیچھے سوار تھے اور بنو نجار کا جتھا آ۔ فا آپ کے رَاحِلَتِهِ وَأَبُو بَكْرٍ رِدْفَهُ وَمَلَأُ بَنِي ارد گرد تھا ۔ آخر آپ نے حضرت ابو ایوب کے صحن حمر النَّجَّارِ حَوْلَهُ حَتَّى أَلْقَى بِفِنَاءِ أَبِي میں ڈیرہ ڈالا ڈیرہ ڈالا اور آپ پسند کرتے تھے کہ جہاں آپ أَيُّوبَ وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ يُصَلِّي حَيْثُ کو نماز کا وقت ہو جاتا وہیں نماز پڑھیں اور آپ أَدْرَكَتْهُ الصَّلَاةُ وَيُصَلِّي فِي مَرَابِضِ (پہلے) بکریوں کے باڑہ میں نماز پڑھا کرتے تھے اور آپ نے مسجد کے بنانے کا حکم دیا۔ آپ نے الْغَنَمِ وَإِنَّهُ أَمَرَ بِبِنَاءِ الْمَسْجِدِ فَأَرْسَلَ بنو نجار کے زعماء کو بلوایا اور فرمایا: بنی نجار ! تم مجھ سے إِلَى مَلَا مِنْ بَنِي النَّجَّارِ فَقَالَ يَا بَنِي اپنی اس چار دیواری کی قیمت کرو۔ انہوں نے کہا: النَّجَّارِ ثَامِنُوْنِي بِحَائِطِكُمْ هَذَا قَالُوْا لَا نہیں ۔ بخدا ہم اس کی قیمت کا مطالبہ اللہ ہی سے حم