صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 525 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 525

صحيح البخاری جلد ا ۵۲۵ - كتاب الصلوة سے استدلال کرتے ہوئے اس مسئلہ کی تخصیص کی ہے۔ اور حاکم نے اپنی مستدرک میں حضرت انس کی یہ جو روایت نقل کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ مسجد کے اندر جاتے وقت دایاں پاؤں پہلے داخل کرتے * اس کو امام بخاری نے بوجہ ان کی شرط کے موافق نہ ہونے کے نظر انداز کر دیا ہے ۔ ( فتح الباری جزء اول صفحہ ۶۷۸) یہ روایت اور اس کے ہم معنی روایتیں کتاب الوضوء میں گزر چکی ہیں۔ دیکھئے روایت نمبر ۱۶۷، ۱۶۸۔ بَاب ٤٨ : هَلْ تُنْبَشُ قُبُوْرُ مُشْرِكِي الْجَاهِلِيَّةِ وَيُتَّخَذُ مَكَانُهَا مَسَاجِدَ کیا زمانہ جاہلیت کے مشرکوں کی قبریں اکھاڑ ڈالی جائیں اور اُن کی جگہ مسجدیں بنائی جائیں لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: اللہ ان اللهُ الْيَهُودَ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ یہودیوں کو اپنی رحمت سے دور رکھے کہ انہوں نے مَّسَاجِدَ وَمَا يُكْرَهُ مِنَ الصَّلَاةِ فِي اپنے نبیوں کی قبریں مسجدیں بنا دی ہیں اور قبروں میں نماز پڑھنا جو مکروہ ہے اور حضرت عمر ( بن خطاب) الْقُبُورِ وَرَأَى عُمَرُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ نے حضرت انس بن مالک کو قبر کے قریب نماز پڑھتے يُصَلِّي عِنْدَ قَبْرٍ فَقَالَ الْقَبْرَ الْقَبْرَ وَلَمْ دیکھا تو کہا: دیکھنا قبر ہے، قبر ۔ اور انہوں نے اُن کو يَأْمُرْهُ بِالْإِعَادَةِ۔ نماز دہرانے کے لیے نہیں کہا۔ ٤٢٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۴۲۷ : ہم سے محمد بن شنی نے بیان کیا، کہا: بیٹی نے قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہشام سے روایت کی۔ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أُمَّ حَبِيْبَةَ انہوں نے کہا: میرے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ حضرت ام حبیبہ وَأُمَّ سَلَمَةَ ذَكَرَنَا كَنِيْسَةً رَأَيْنَهَا اور حضرت ام سلمہ نے ایک گرجے کا ذکر کیا جسے بِالْحَبَشَةِ فِيْهَا تَصَاوِيْرُ فَذَكَرَنَا لِلنَّبِيِّ انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا۔ اُس میں تصویر میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُولَئِكَ تھیں اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس إِذَا كَانَ فِيهِمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ فَمَاتَ (اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ لوگ اگر ان دیکھئے المستدرك للحاكم كتاب الإمامة فى كتاب الصلوة)۔ باب من السنة إذا دخلت المسجد ☆ أن تبدأ برجلك اليمنی جزء اول صفحه (۲۱۸)