صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 519
صحيح البخاری جلد ا ۵۱۹ - كتاب الصلوة إِنِّي فَادَيْتُ نَفْسِي وَفَادَيْتُ عَقِيلًا : جس فدیہ کی طرف حضرت عباس نے اشارہ کیا ہے وہ جنگ بدر میں مسلمانوں کے ہاتھ قید ہو جانے کی وجہ سے اُن کو دینا پڑا تھا۔ اس واقعہ کی تفصیل کتاب المغازى (باب شهود الملائكة بدرا : ۴۰۱۸) میں آئے گی۔ بَاب ٤٣ : مَنْ دَعَا لِطَعَامٍ فِي الْمَسْجِدِ وَمَنْ أَجَابَ مِنْهُ جو مسجد میں کھانے کی دعوت دے اور جو اُس کو قبول کرے سے سنا۔ وہ ٤٢٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۴۲۲ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ مالک نے اسحاق بن عبداللہ سے روایت کرتے ہوئے سَمِعَ أَنَسًا قَالَ وَجَدْتُ النَّبِيَّ صَلَّی ہمیں بتلایا۔ انہوں نے حضرت انس کہتے تھے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں پایا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ مَعَهُ نَاسٌ اور آپ کے ساتھ کچھ لوگ تھے۔ میں کھڑا ہوا تو آپ فَقُمْتُ فَقَالَ لِي أَرْسَلَكَ أَبُو طَلْحَةَ نے مجھ سے پوچھا کہ تمہیں ابوطلحہ نے بھیجا ہے؟ میں قُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ لِطَعَامٍ قُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ نے کہا: جی ہاں۔ پھر فرمایا: کھانے کے لیے؟ میں نے لِمَنْ مَّعَهُ قُوْمُوْا فَانْطَلَقَ وَانْطَلَقْتُ بَيْنَ کہا: جی ہاں۔ تو آپ نے اُن کو جو آپ کے ساتھ۔ أَيْدِيهِمْ۔ اطرافه: ٣٥٧٨، ٥٣٨١، ٥٤٥٠، ٦٦٨٨۔ تھے فرمایا: اُٹھو۔ اور آپ چل پڑے اور میں ان کے آگے آگے چلا۔ بَاب ٤٤: الْقَضَاءُ وَاللَّعَانُ فِي الْمَسْجِدِ بَيْنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ مردوں اور عورتوں کے درمیان مسجد میں فیصلہ کرنا اور لعان کروانا ٤٢٣ : حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ أَخْبَرَنَا ۴۲۳ : ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، کہا: عبدالرزاق نے عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ہمیں بتایا، کہا: ابن جریج نے ہمیں بتلایا، کہا: ابن شہاب قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ نے حضرت سہل بن سعد سے روایت کرتے ہوئے مجھے سَعْدٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ بتایا کہ ایک بتایا کہ ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ ! بھلا بتلائیں تو سہی کہ ایک مرد اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو پائے ۔ آیا وہ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ اُسے قتل کر دے۔ تب (ان) دونوں ( مرد و عورت ) نے فَتَلَاعَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَأَنَا شَاهِدٌ ۔ مسجد میں لعان کیا اور میں اس وقت حاضر تھا۔ اطرافه: ٤٧٤٥ ، ٤٧٤٦ ، ٥٢٥٩، ٥٣٠٨ ، ٥٣٠٩، ٦٨٥٤ ، ٧١٦٥، ٧١٦٦، ٧٣٠٤۔