صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 517 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 517

صحيح البخاری جلد ا ۵۱۷ - كتاب الصلوة بَاب ٤٢: الْقِسْمَةُ وَتَعْلِيْقُ الْقِنْوِ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں مال تقسیم کرنا اور کھجوروں کے خوشے لٹکانا قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقِنْمُ الْعِذْقُ وَالِاثْنَانِ ابو عبد اللہ نے کہا: قنو کے معنے کھجور کا خوشہ۔ قِنْوَانِ وَالْجَمَاعَةُ أَيْضًا قِنْوَانٌ مِثْلُ قِنْوَان تثنیہ ہے اور جمع بھی جیسے صنو صِنْوِ وَصِنْوَانِ۔ صِنْوَان ٤٢١: وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ عَنْ عَبْدِ ۴۲۱ اور ابراہیم نے عبدالعزیز بن صہیب سے، الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ انہوں نے حضرت حضرت انس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا۔ عَنْهُ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحرین صل وَسَلَّمَ بِمَالٍ مِّنَ الْبَحْرَيْنِ فَقَالَ انْشُرُوهُ سے مال لایا گیا تو آپ نے فرمایا: اسے مسجد میں ڈال فِي الْمَسْجِدِ وَكَانَ أَكْثَرَ مَالٍ أُتِيَ بِهِ " - یہ سب سے زیادہ مال تھا جو رسول اللہ صل اللہ علیہ سلم کے پاس لایا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ لئے نکلے اور آپ نے اس کی طرف توجہ نہ کی ۔ جب عَلَيْهِ آپ نماز ختم کر چکے تو آکر اس (مال) کے پاس گئے وَسَلَّمَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَلْتَفِتْ إِلَيْهِ اور جس کسی کو بھی دیکھتے اس کو دیتے۔ اس کو دیتے ۔ اتنے میں آپ فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ جَاءَ فَجَلَسَ إِلَيْهِ کے پاس حضرت عباس آئے اور کہا: اور کہا: یا رسول الله ! فَمَا كَانَ يَرَى أَحَدًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِذْ جَاءَهُ مجھے بھی دیجئے کیونکہ میں نے ( بدر کے دن) اپنا فدیہ الْعَبَّاسُ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَعْطِنِي دیا تھا اور عقیل کا بھی فدیہ دیا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ فَإِنِّي فَادَيْتُ نَفْسِي وَفَادَيْتُ عَقِيلًا علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: لے لو تو انہوں نے دونوں فَقَالَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہاتھوں سے بھر بھر کر اپنے کپڑے میں ڈالا۔ پھر لگے اس وَسَلَّمَ خُذْ فَحَنَا فِي ثَوْبِهِ ثُمَّ ذَهَبَ کو اُٹھانے مگر نہ اُٹھا سکے تو انہوں نے کہا: یا رسول الله ! يُقِلُّهُ فَلَمْ يَسْتَطِعْ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ ان میں سے کسی کو حکم دیجئے کہ اس کو مجھے اُٹھوادے۔ اؤْمُرْ بَعْضَهُمْ يَرْفَعُهُ إِلَيَّ قَالَ لَا قَالَ فرمایا: نہیں۔ انہوں نے کہا: پھر آپ ہی اُٹھا کر مجھ پر