صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 507 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 507

صحيح البخاری جلد ا ۵۰۷ - كتاب الصلوة شر رَأَى نُخَامَةً فِي الْقِبْلَةِ فَشَقَّ ذَلِكَ عَلَيْهِ نے سامنے دیوار پر ) کھنگار دیکھا تو آپ کو اتنا حَتَّى رَبِّيَ فِي وَجْهِهِ فَقَامَ فَحَكَهُ بِيَدِهِ نا گوار معلوم ہوا کہ آپ کے چہرے میں اس کا اثر فَقَالَ إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَامَ فِي صَلَاتِهِ فَإِنَّهُ وَلائی دیا۔ آپ اُٹھے اور اس کو اپنے ہاتھ سے گھر چا يُنَاجِي رَبَّهُ أَوْ إِنَّ رَبَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ اور فرمایا: تم میں سے کوئی جب اپنی نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے راز و نیاز کی باتیں کر رہا ہوتا فَلَا يَبْزُ قَنَّ أَحَدُكُمْ قِبَلَ قِبْلَتِهِ وَلَكِنْ عَنْ ہے۔ یا فرمایا کہ اس کا رب اس کے اور قبلہ کے درمیان يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمَيْهِ ثُمَّ أَخَذَ طَرَفَ ہوتا ہے۔ اس لئے تم میں سے کوئی اپنے قبلہ کی طرف رِدَائِهِ فَبَصَقَ فِيْهِ ثُمَّ رَدَّ بَعْضَهُ عَلَى نہ تھوئے۔ البتہ اپنی بائیں طرف یا اپنے قدموں کے بَعْضٍ فَقَالَ أَوْ يَفْعَلُ هَكَذَا ۔ نیچے۔ پھر آپ نے اپنی چادر کا کنارہ لیا اور اُس میں تھوکا ۔ پھر اُس کو تہ کر دیا اور فرمایا: یا یوں کرلے۔ اطرافه: ٢٤١، ٤١٢، ٤١٣، ٤١٧، 531، 533، 1314۔ ٤٠٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۰۶ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى بُصَاقًا فِي جِدَارِ اللہ علیہ وسلم نے قبلہ کی دیوار پر تھوک دیکھا تو اُسے الْقِبْلَةِ فَحَكَهُ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ کھرچ دیا۔ پھر آپ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَلَا يَبْصُقْ قِبَلَ فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو چاہیے کہ وہ وَجْهِهِ فَإِنَّ اللَّهَ قِبَلَ وَجْهِهِ إِذَا صَلَّى اپنے منہ کے سامنے نہ کا اپنے منہ کے سامنے نہ تھو کے کیونکہ جب وہ نماز پڑھتا اطرافه ٧٥٣، ١٢١، ٦١١١۔ ہے تو اللہ تعالیٰ اُس کے سامنے ہوتا ہے۔ ٤٠٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۰۷ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ سے، عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِيْنَ أَنَّ ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے حضرت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عائشہ ام المؤمنین سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ