صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 502 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 502

صحيح البخاری جلد ا ۵۰۲ - كتاب الصلوة يَشْهَدُ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللهِ ﷺ وَأَنَّهُ نے کہا کہ وہ شہادت دیتا ہے کہ اُس نے رسول اللہ تَوَجَّهَ نَحْوَ الْكَعْبَةِ فَتَحَرَّفَ الْقَوْمُ حَتَّى صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ نے تَوَجَّهُوا نَحْوَ الْكَعْبَةِ۔ اطرافه: ٤٠ ، ٤٤٨٦ ، ٤٤٩٢ ، ٧٢٥٢۔ کعبہ کی طرف منہ کیا۔ یہ سنتے ہی وہ لوگ ایک طرف کو سرک گئے ، اتنا کہ جس سے وہ قبلہ رخ ہو گئے۔ ٤٠٠ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۰۰ : ہم سے مسلم نے بیان کیا، کہا: ہشام نے ہم هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ سے بیان کیا، کہا: یحییٰ بن ابی کثیر نے ہمیں بتلایا۔ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَابِرِ انہوں نے محمد بن عبدالرحمن سے۔ انہوں نے حضرت قَالَ كَانَ رَسُوْلُ الله الله جابر بن عبد الله ) سے روایت کی ۔ وہ کہتے تھے کہ رسول يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ فَإِذَا الله لى اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر جدھر کو اس کا منہ ہوتا أَرَادَ الْفَرِيضَةَ نَزَلَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ۔ نماز پڑھا کرتے تھے۔ جب آپ فرض نماز کا ارادہ فرماتے تو آپ اُترتے اور قبلہ کی طرف منہ کرتے۔ اطرافه: 1٠٩٤، 1099، 4140۔ ٤٠١ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۰۱ : ہم سے عثمان نے بیان کیا، کہا: جریر نے ہمیں جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ بتلایا ۔ انہوں نے منصور سے، منصور نے ابراہیم سے، عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللهِ صَلَّى النَّبِيُّ ابرہیم نے علقمہ سے ۔ انہوں نے بتایا کہ حضرت عبداللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لَا (بن مسعود) نے کہا کہ نبی ﷺ نے نماز پڑھی۔ أَدْرِي زَادَ أَوْ نَقَصَ فَلَمَّا سَلَّمَ قِيلَ لَهُ يَا ابراہیم کہتے تھے: مجھے معلوم نہیں آیا آپ نے زیادہ پڑھی یا کم پڑھی۔ پس جب آپ نے سلام پھیرا تو آپ سے کہا گیا: یا رسول اللہ ! کیا نماز کے متعلق کوئی رَسُولَ اللَّهِ أَحَدَثَ فِي الصَّلَاةِ شَيْءٌ قَالَ وَمَا ذَاكَ قَالُوْا صَلَّيْتَ كَذَا وَكَذَا نئی بات ہوئی ہے؟ فرمایا: وہ کیا؟ لوگوں نے کہا: آ آپ فَتَنَى رِجْلَيْهِ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَسَجَدَ نے اتنی اتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔ اس پر آپ نے اپنے سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ فَلَمَّا أَقْبَلَ عَلَيْنَا دونوں پاؤں موڑے اور قبلہ رخ ہوئے اور دو سجدے بِوَجْهِهِ قَالَ إِنَّهُ لَوْ حَدَثَ فِي الصَّلَاةِ گئے۔ پھر آپ نے سلام پھیرا۔ جب ہماری طرف شَيْءٌ لَّنَبَّأْتُكُمْ بِهِ وَلَكِنْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ منہ کیا تو آپ نے فرمایا: اگر نماز کے متعلق کوئی نئی