صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 501
صحيح البخاری جلد ا ۵۰۱ - كتاب الصلوة باب ۳۱ : التَّوَجُهُ نَحْوَ الْقِبْلَةِ حَيْثُ كَانَ قبلہ کی طرف جہاں بھی ہو؟ منہ کرنا وَقَالَ أَبُوهُرَيْرَةَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اور حضرت ابو ہریرة رت ابو ہریرہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ وَكَبِّرْ۔ نے فرمایا کہ قبلہ کی طرف منہ کرو اور تکبیر کہو۔ ۳۹۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ ۳۹۹ : ہم سے عبداللہ بن رجاء نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ اسرائیل نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ صَلَّى نَحْوَ بَيْتِ روایت کی ۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا نے بیت المقدس کی طرف سولہ یا سترہ ماہ نماز پڑھی وَكَانَ رَسُولُ اللهِ لا يُحِبُّ أَنْ يُوَجَّهَ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے تھے کہ کعبہ کی إِلَى الْكَعْبَةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ قَدْ نَرَى طرف آپ کا منہ ہو تواللہ (عزوجل) نے یہ وحی کی۔ قَدْنَرَى تَقُلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ " ہم دیکھ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ (البقرة: ١٤٥) رہے ہیں کہ آسمان میں تیری توجہ بار بار لوٹ رہی فَتَوَجَّهَ نَحْوَ الْكَعْبَةِ وَقَالَ السُّفَهَاءُ مِنَ ہے۔ پھر آپ نے کا نے کعبہ کی طرف منہ کیا اور لوگوں میں النَّاسِ وَهُمُ الْيَهُودُ مَا وَلَهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ سے ناسمجھوں نے کہا اور وہ یہود تھے کہ ان کے اس الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا قُلْ لِلَّهِ الْمَشْرِقُ قبلہ سے جس پر وہ تھے کس چیز نے انہیں پھیر دیا ہے وَالْمَغْرِبُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ تُو کہ اللہ ہی کا مشرق اور مغرب ہے۔ جسے چاہتا ہے مُسْتَقِيمٍ (البقرة: ١٤٣) فَصَلَّى مَعَ صراط مستقیم کی طرف اُس کی رہنمائی فرماتا ہے اور نبی : النَّبِي رَجُلٌ ثُمَّ خَرَجَ بَعْدَ مَا صَلَّی صلی الہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک شخص نے نماز پڑھی پھر وہ نماز پڑھنے کے بعد نکلا اور انصار کی ایک فَمَرَّ عَلَى قَوْمٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فِي صَلَاةِ جماعت کے پاس سے گزرا جو کہ بیت المقدس کی الْعَصْرِ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ فَقَالَ هُوَ طرف منہ کئے ہوئے عصر کی نماز پڑھ رہی تھی تو اُس