صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 490
البخاري - جلد ا بَابِ ٢٤: الصَّلَاةُ فِي النِّعَالِ جوتوں سمیت نماز پڑھنا - كتاب الصلوة ٣٨٦: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ ۳۸۶: ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ شعبہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابو مسلمہ سعید بن یزید سَعِيْدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ قَالَ سَأَلْتُ از دی نے ہمیں بتلایا، کہا: میں نے حضرت انس بن أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ مالک سے پوچھا کہ آیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ جوتوں سمیت نماز پڑھا کرتے تھے؟ کہا: ہاں۔طرفه: ٠٥٨٥٠ بَابِ ٢٥: الصَّلَاةُ فِي الْخِفَافِ موزوں سمیت نماز پڑھنا ۳۸۷: حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۳۸۷ : ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بتلایا۔انہوں نے اعمش سے روایت کی۔کہا: میں يُحَدِثُ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ نے ابراہیم نخعی ) سے سنا۔وہ ہمام بن حارث سے رَأَيْتُ جَرِيْرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ روایت کرتے تھے۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى جریر بن عبد اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا۔پھر فَسُئِلَ فَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله وضو کیا اور اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا۔پھر کھڑے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ هَذَا قَالَ ہوئے اور نماز پڑھی۔آپ سے پوچھا گیا تو کہا: میں إِبْرَاهِيمُ فَكَانَ يُعْجِبُهُمْ لِأَنَّ جَرِيرًا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ نے ایسا ہی کیا كَانَ مِنْ آخِرِ مَنْ أَسْلَمَ۔تھا۔ابراہیم نے کہا: یہ حدیث ان کو اچھی معلوم ہوتی تھی۔کیونکہ حضرت جریر ان لوگوں میں سے تھے جو آخر میں مسلمان ہوئے۔