صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 471
صحيح البخاری جلد ا ام - كتاب الصلوة فَقَالَ أَوَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ ثُمَّ سَأَلَ فرمایا: کیا تم میں سے ہر ایک کو دو دو کپڑے مل جاتے رَجُلٌ عُمَرَ فَقَالَ إِذَا وَسَّعَ اللهُ ہیں؟ پھر ایک شخص نے حضرت عمرؓ سے پوچھا تو انہوں فَأَوْسِعُوْا جَمَعَ رَجُلٌ عَلَيْهِ ثِيَابَهُ صَلَّی نے کہا: جب اللہ تعالیٰ کشائش کرے تو تم ے تو تم بھی کشائش سے کام لو۔ کوئی آدمی ایک سے زیادہ اکٹھے کپڑے رَجُلٌ فِي إِزَارٍ وَرِدَاءِ، فِي إِزَارٍ وَقَمِيصِ، پہن لے کوئی آدمی تہ بند اور چادر میں نماز پڑھے۔ فِي إِزَارٍ وَقَبَاءِ ، فِي سَرَاوِيْلَ وَرِدَاءِ ، فِي کوئی نہ بند اور قمیض میں، نہ بند اور چوتھے میں، سَرَاوِيْلَ وَقَمِيصِ ، فِي سَرَاوِيْلَ وَقَبَاءِ ، پا جائے اور چادر میں، پا جائے اور قمیض میں، پاجامے فِي تُبَّانٍ وَقَبَاءِ ، فِي تُبَّانٍ وَقَمِيصِ قَالَ اور چوغے میں ۔ جانگیے اور چونے میں ۔ جانگیے اور قمیض میں ۔ (حضرت ابو ہریرہ) کہتے تھے اور میرا خیال وَأَحْسَبُهُ قَالَ فِي تُبَّانٍ وَرِدَاءِ۔ طرفه ٣٥٨ ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ جانگیے اور چادر میں ۔ ٣٦٦: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيّ قَالَ ٣٦٦ : ہم سے عاصم بن علی نے بیان کیا کہا: ابن ابی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ ذئب نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے زہری سے، زہری سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ نے سالم سے، سالم نے حضرت ابن عمر سے روایت رَّسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کی۔ انہوں نے کہا کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ ما يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ فَقَالَ لَا يَلْبَسُ علیہ وسلم سے پوچھا۔ کہا: احرام باندھنے والا کیا پہنے؟ الْقَمِيصَ وَلَا السَّرَاوِيْلَ وَلَا الْبُرْنُسَ آپ نے فرمایا: میں نہ پہنے اور نہ پاجامہ اور نہ ہی وَلَا تَوْبًا مَسَّهُ الرَّغْفَرَانُ وَلَا وَرْسٌ کنٹوپ اور نہ ہی ایسا کپڑا جسے زعفران یا ورس لگا ہو اور جو شخص جوتا نہ پائے وہ موزے ہی پہن لے اور چاہئے کہ انہیں اتنا کاٹ لے کہ وہ ٹخنوں کے نیچے تک ہو جائیں اور نافع سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ الْكَعْبَيْنِ وَعَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ انہوں نے حضرت ابن عمرؓ سے ۔ مر سے۔ حضرت ابن عمر نے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کی۔ فَمَنْ لَّمْ يَجِدِ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسِ الْخُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا حَتَّى يَكُوْنَا أَسْفَلَ مِنَ اطرافه: ١٣٤، ١٥٤٢ ، ۱۸۳٨ ، ۱۸۴۲ ، ۵۷۹، ٥۸۰۳، ٥٨٠٥، ٥٨٠٦، ٥٨٤٧، ٥٨٥٢۔