صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 461
صحيح البخاری جلد ا - كتاب الصلوة بَاب : عَقْدُ الْإِزَارِ عَلَى الْقَفَا فِي الصَّلَاةِ نماز میں نہ بند گدی پر باندھنا وَقَالَ أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ صَلَّوْا مَعَ النَّبِيِّ اور ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد ) سے نقل کیا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاقِدِي أَزْرِهِمْ انہوں نے اپنا تہ بند کندھوں پر باندھ کر نبی صلی اللہ عَلَى عَوَائِقِهِمْ۔ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔ ٣٥٢: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ ۳۵۲ : ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا: عاصم حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: واقد بن محمد نے مجھے وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ بتلایا کہ محمد بن منکدر سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: اریم قَالَ صَلَّى جَابِرٌ فِي إِزَارٍ قَدْ عَقَدَهُ مِنْ قِبَلِ حضرت جابر نے نہ بند میں نماز پڑھی جس کو انہوں نے اپنی گدی پر گرہ دی ہوئی تھی اور ان کے کپڑے قَفَاهُ وَثِيَابُهُ مَوْضُوعَةٌ عَلَى الْمِشْجَبِ ھوئی پر دھرے ہوئے تھے۔ کسی کہنے والے نے ان قَالَ لَهُ قَائِلٌ تُصَلِّي فِي إِزَارٍ وَاحِدٍ ؟ فَقَالَ سے کہا: کیا آپ صرف ایک تہ بند میں ہی نماز پڑھتے إِنَّمَا صَنَعْتُ ذَلِكَ لِيَرَانِي أَحْمَقُ مِثْلُكَ ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں نے تو اسی لئے یہ کیا تھا کہ مایا تجھ جیسا احمق مجھے دیکھے اور نبی ﷺ کے زمانہ میں ہم الله وَأَيُّنَا كَانَ لَهُ ثَوْبَانِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ ۔ اطرافه ٣٥٣، ٣٦١، ٣٧٠۔ میں سے کس کے پاس دو کپڑے ہوتے؟ ٣٥٣ حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ أَبُو مُصْعَبٍ ۳۵۳ : ہم سے مطرف ابو مصعب نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عبد الرحمن بن ابوالموالی نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے الْمَوَالِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ محمد بن منکدر سے روایت کی ۔ وہ کہتے تھے کہ میں نے رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي فِي حضرت جابر بن عبداللہ کو ایک ہی کپڑے میں نماز ثَوْبِ وَاحِدٍ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى پڑھتے دیکھا اور (حضرت جابر نے ) کہا: میں نے نبی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ ۔ کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔ اطرافه ٣٥٢، ٣٦١، ٣٧٠۔ صلى عليه