صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 459 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 459

صحيح البخاری جلد ا ۴۵۹ - كتاب الصلوة ٣٥١: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۵۱ : ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا: یزید قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ بن ابراہیم نے ہمیں بتلایا۔ یزید نے محمد بن سیرین ) مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ أُمِرْنَا أَنْ سے، انہوں نے حضرت ام نے حضرت ام عطیہ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تُخْرِجَ الْحُيَّضَ يَوْمَ الْعِيدَيْنِ وَذَوَاتِ تھیں کہ ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم حیض والیوں کو عیدوں الْخُدُوْرِ فَيَشْهَدْنَ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ کے روز نکالا کریں اور پردے والیوں کو بھی تا کہ وہ وَدَعْوَتَهُمْ وَيَعْتَزِلُ الْحُيَّضُ عَنْ مسلمانوں کی جماعت اور ان کی دعا میں شریک ہوں ۔ اور حیض والیاں اپنی نماز گاہ سے الگ رہتیں۔ ایک مُصَلَّاهُنَّ قَالَتِ امْرَأَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِحْدَانَا لَيْسَ لَهَا جِلْبَابٌ قَالَ لِتُلْبِسْهَا عورت نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم میں سے کسی ایک کے پاس جلباب نہ ہو ( تو وہ کیا کرے؟) فرمایا: اس کو صَاحِبَتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ اس کی ساتھن اپنے جلباب کا ایک حصہ اوڑھائے۔ ابْنُ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ اور عبد اللہ بن رجاء نے کہا: عمران نے ہم سے بیان کیا ابْنُ سِيْرِيْنَ حَدَّثَتْنَا أُمُّ عَطِيَّةَ سَمِعْتُ كر محمد بن سیرین نے ہمیں بتلایا کہ حضرت ام عطیہ نے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا۔ صلى الله ہم سے بیان کیا کہ میں نے نبی ﷺ سے یہ سنا تھا۔ اطرافه: ۳۲٤، ۹۷۱، ۹۷۴، 980، 981، ١٦٥٢۔ العورة تشريح : وُجُوبُ الصَّلوةِ فِي القِيَابِ: کتاب الصلوة کی ترتیب میںپہلے ترا اور اپنی تگ ڈھاپنے کے متعلق روایتیں بیان کی ہیں جیسا کہ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِندَ كُلِّ مَسْجِدٍ کے ارشاد سے ظاہر ہے کہ حکم ایسا ہی ضروری ہے، جیسا أَقِيمُوا الصَّلوةَ وَاتُوا الزَّکٰوة کا۔ اور اس کی تعمیل بھی ویسے ہی ضروری ہے جیسے نماز یہ پڑھنے اور زکوۃ دینے کی ۔ ننگ ڈھانپ کر نماز پڑھنے کے وجوب پر تو سب کو اتفاق ہے۔ لیکن اس امر کے متعلق اختلاف ہے کہ کیا یہ حکم احکام طہارت کی طرح صحت نماز کے لئے شرط ہے جو اگر ہو تو نے رط ہے جو اگر ہو تو نماز درست ہے ورنہ ہیں۔ امام ہے ورنہ نہیں۔ امام ابو حنیفہ اور امام شافعی کے نزدیک فرض ہے اور امام مالک کے نزد یک سنت ۔ البداية المجتهد۔ كتاب الصلوة۔ الباب الرابع من الجملة الثانية في الشروط الفصل الأول في ستر العورة) اسی اختلاف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عنوانِ باب میں امام بخاری نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے کہ وہ واجب ہے۔ وَمَنْ صَلَّى مُلْتَحِفًا فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ : دوسرا اختلاف لفظ زینت کی تشریح کے متعلق ہے۔ آیا ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھنا زینت کے مفہوم کے منافی تو نہیں؟ عنوان باب میں حضرت سلمہ بن اکوع کا جو حوالہ دیا گیا ہے، اس سے یہ واضح کرنا مقصود ہے کہ زینت سے مراد مطلق لباس ہے جو بدن کا ننگ ڈھانپے۔ خواہ کانٹوں سے