صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 453 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 453

صحيح البخاری جلد ا ۴۵۳ - كتاب الصلوة السَّمَاءِ السَّادِسَةِ قَالَ أَنَسٌ فَلَمَّا مَرَّ انہوں نے یہ ذکر کیا کہ آپ نے حضرت آدم کو سب سے جِبْرِيلُ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نچلے آسمان میں اور حضرت ابراہیم کو چھٹے آسمان میں بِإِدْرِيسَ قَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ پایا۔ حضرت انس نے کہا کہ جب جبرائیل نبی صلی اللہ وَالْآخِ الصَّالِحِ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالَ هَذَا عَلیہ وسلم کو حضرت اور لین کے پاس سے لے کر گزرے تو انہوں نے کہا: خوشی سے آئیں یہ نیک نبی اور نیک إِدْرِيسُ ثُمَّ مَرَرْتُ بِمُوْسَى فَقَالَ مَرْحَبًا بھائی۔ تو میں نے کہا: یہ کون ہیں؟ جبرائیل نے کہا: یہ بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ وَالْأَخِ الصَّالِحِ قُلْتُ مَنْ اور یش ہیں۔ پھر میں حضرت موسی کے پاس سے گزرا۔ هَذَا قَالَ هَذَا مُوسَى ثُمَّ مَرَرْتُ بِعِيسَی اور انہوں نے کہا کہ خوشی سے آئیں یہ نیک نبی اور نیک فَقَالَ مَرْحَبًا بِالْأَخِ الصَّالِحِ وَالنَّبِيِّ بھائی ۔ میں نے کہا: یہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: موسی الصَّالِحِ قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالَ هَذَا عِيسَى ثُمَّ ہیں۔ پھر میں حضرت علی کے پاس سے گزرا اور انہوں نے کہا: خوشی سے آئیں یہ نیک بھائی اور نیک نبی۔ میں مَرَرْتُ بِإِبْرَاهِيمَ فَقَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ نے کہا: یہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: عیسی ہیں۔ پھر الصَّالِحِ وَالِابْنِ الصَّالِحِ قُلْتُ مَنْ هَذَا میں حضرت ابراہیم کے پاس سے گزرا۔ انہوں نے کہا: قَالَ هَذَا إِبْرَاهِيمُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خوشی سے آئیں یہ نیک نبی اور نیک بیٹا۔ میں نے کہا: یہ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي ابْنُ حَزْمٍ أَنَّ ابْنَ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ عَبَّاسٍ وَأَبَا حَبَّةَ الْأَنْصَارِيَّ كَانَا يَقُوْلَانِ ابن شہاب نے کہا: مجھے ابن حزم نے بتلایا کہ حضرت قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ عَرَجَ ابن عباس اور حضرت ابو جبہ انصاری کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر مجھے اوپر لے گئے ۔ اور بِي حَتَّى ظَهَرْتُ لِمُسْتَوَى أَسْمَعُ فِيْهِ آخر میں ایک بلند ہموار جگہ پر چڑھا جہاں میں قلموں کے صَرِيفَ الْأَقْلَامِ قَالَ ابْنُ حَزْمٍ وَأَنَسُ بن لکھنے کی آوازسنتا تھا۔ ابن حزم اور حضرت انس بن مالک مَالِكٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے تھے کہ بی صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ تعالی نے فَفَرَضَ اللَّهُ عَلَى أُمَّتِي خَمْسِيْنَ صَلَاةً میری امت پر پچاس نمازیں مقرر کیں اور اس حکم حکم کو کو لے فَرَجَعْتُ بِذَلِكَ حَتَّى مَرَرْتُ عَلَى مُوسَی کر میں واپس لوٹا۔ جب میں حضرت مولی کے پاس فَقَالَ مَا فَرَضَ اللَّهُ لَكَ عَلَى أُمَّتِكَ قُلْتُ سے گزرا تو انہوں نے پوچھا: آپ کی امت پر اللہ تعالی