صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 452
صحيح البخاری جلد ا ۴۵۲ - كتاب الصلوة السَّمَاءِ افْتَحْ قَالَ مَنْ هَذَا قَالَ هَذَا کھولو تو اس نے پوچھا: کون ہے؟ کہا: جبرائیل ۔ اس جِبْرِيلُ قَالَ هَلْ مَعَكَ أَحَدٌ قَالَ نَعَمْ مَّعِيَ نے کہا: کیا تمہارے ساتھ کوئی ہے؟ کہا:ہاں میرے ساتھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تو اس نے کہا: کیا ان کو بلوا مُحَمَّدٌ الله فَقَالَ أَأُرْسِلَ إِلَيْهِ بھیجا ہے؟ کہا : ہاں۔ پس جب اس نے کھولا تو ہم ورلے قَالَ نَعَمْ فَلَمَّا فَتَحَ عَلَوْنَا السَّمَاءَ الدُّنْيَا آسمان کے اوپر گئے تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص بیٹھا فَإِذَا رَجُلٌ قَاعِدٌ عَلَى يَمِينِهِ أَسْوِدَةٌ وَعَلَی ہوا ہے اس کے دائیں طرف بھی بہت سے آدمی ہیں اور يَسَارِهِ أَسْوِدَةً إِذَا نَظَرَ قِبَلَ يَمِينِهِ ضَحِكَ بائیں طرف بھی بہت سے آدمی ہیں۔ جب وہ اپنے دائیں طرف دیکھتا تو ہنستا اور جب اپنے بائیں طرف وَإِذَا نَظَرَ قِبَلَ يَسَارِهِ بَكَى فَقَالَ مَرْحَبًا دیکھتا تو روتا ۔ اس نے کہا: اس نیک نبی اور اس نیک بیٹے بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ وَالِابْنِ الصَّالِحِ قُلْتُ کا آنا خوشی سے ہو۔ جبرائیل سے میں نے پوچھا: یہ کون لِجِبْرِيلَ مَنْ هَذَا قَالَ هَذَا آدَمُ وَهَذِهِ ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ آدم ہیں اور یہ لوگ جو اس کے الْأَسْوِدَةُ عَنْ يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ نَسَمُ بَنِيْهِ دائیں اور بائیں طرف ہیں یہ اس کی اولاد کی روحیں فَأَهْلُ الْيَمِينِ مِنْهُمْ أَهْلُ الْجَنَّةِ وَالْأَسْوِدَةُ ہیں۔ ان میں سے دائیں طرف والے جنتی ہیں اور وہ لوگ جو ان کی بائیں طرف ہیں دوزخی ہیں۔ جب وہ الَّتِي عَنْ شِمَالِهِ أَهْلُ النَّارِ فَإِذَا نَظَرَ عَنْ دائیں طرف دیکھتے ہیں تو بنتے ہیں اور جب وہ ہو وہ بائیں يَمِينِهِ ضَحِكَ وَإِذَا نَظَرَ قِبَلَ شِمَالِهِ بَكَی طرف دیکھتے ہیں تو روتے ہیں۔ اسی اثناء میں وہ مجھے حَتَّى عَرَجَ بِي إِلَى السَّمَاءِ الثَّانِيَةِ فَقَالَ دوسرے آسمان پر لے گئے ا گئے اور اس کے محافظ سے کہا: لِخَازِنِهَا افْتَحْ فَقَالَ لَهُ خَازِ نُهَا مِثْلَ مَا قَالَ کھولو۔ اور اس کے محافظ نے بھی اُن سے اسی طرح کہا الْأَوَّلُ فَفَتَحَ قَالَ أَنَسٌ فَذَكَرَ أَنَّهُ وَجَدَ فِي جس طرح کہ پہلے نے کہا تھا۔ تب اس نے کھول السَّمَوَاتِ آدَمَ وَإِدْرِيسَ وَمُوْسَی دیا۔ حضرت انس کہتے تھے کہ (حضرت ابوذر نے ) ذکر کیا کہ آپ نے آسمانوں میں حضرت آدم ، حضرت ابراہیم بیان نہیں وَعِيْسَى وَإِبْرَاهِيمَ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ وَلَمْ اور لین ، حضرت موسی ، حضرت عیسی اور حضرت ابر يُثْبِتْ كَيْفَ مَنَازِلُهُمْ غَيْرَ أَنَّهُ ذَكَرَ أَنَّهُ علیہم الصلوۃ کو پایا۔ اور انہوں نے معین طور پر بیار وَجَدَ آدَمَ فِي السَّمَاءِ الدُّنْيَا وَ إِبْرَاهِيمَ فِي کیا کہ ان کے مقامات کیسے تھے۔ سوائے اس کے کہ