صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 442
حيح البخاري - جلد ا ۴۴۲ - كتاب التيمم وَّلَا مَاءَ قَالَ عَلَيْكَ بِالصَّعِيْدِ فَإِنَّهُ نے کہا کہ مجھے جنابت ہوگئی ہے اور پانی نہیں۔فرمایا: يَكْفِيكَ ثُمَّ سَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مٹی کو لو؛ وہ تمہیں کافی ہے۔پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ فَاشْتَكَى إِلَيْهِ النَّاسُ مِنَ الْعَطَشِ چل پڑے اور لوگوں نے آپ کے پاس پیاس کی شکایت کی۔آپ اُترے اور کسی شخص کو بلایا۔ابورجاء اس کا نام لیتے تھے اور عوف بھول گئے۔اور حضرت فَنَزَلَ فَدَعَا فَلَانًا كَانَ يُسَمِّيْهِ أَبُو رَجَاءِ نَسِيَهُ عَوْفٌ وَدَعَا عَلِيًّا فَقَالَ اذْهَبَا علی کو بلایا اور فرمایا کہ تم دونوں جاؤ اور پانی ڈھونڈ کر فَابْتَغِيَا الْمَاءَ فَانْطَلَقَا فَتَلَقَّيَا امْرَأَةً بَيْنَ لاؤ۔اس پر وہ دونوں چل پڑے اور ایک عورت کو مَزَادَتَيْنِ أَوْ سَطِيْحَتَيْنِ مِنْ مَّاءٍ عَلَى اپنے ایک اونٹ پر (سوار ) پانی کے دو مشکیزوں یا دو بَعِيْرِ لَّهَا فَقَالَا لَهَا أَيْنَ الْمَاءُ قَالَتْ پکھالوں کے درمیان (بیٹھے ہوئے) دیکھا۔اور انھوں عَهْدِي بِالْمَاءِ أَمْسِ هَذِهِ السَّاعَةَ نے اس سے پوچھا: پانی کہاں ہے؟ اس نے کہا: میں نے پانی کل اس وقت دیکھا تھا اور ہمارے آدمی پیچھے وَنَفَرْنَا خُلُوْفًا قَالَا لَهَا انْطَلِقِي إِذَا قَالَتْ ہیں۔ان دونوں نے اس سے کہا: چلو۔اُس نے کہا: إِلَى أَيْنَ قَالَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله کہاں؟ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتِ الَّذِي يُقَالُ لَهُ کے پاس۔اس نے کہا: وہی جسے صابی کہتے ہیں؟ الصَّابِئُ قَالَا هُوَ الَّذِي تَعْنِيْنَ فَانْطَلِقِي انہوں نے کہا: وہی ہے جو تمہاری مراد ہے۔پس فَجَانَا بِهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ چلو۔وہ اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئے اور آپ کو سارا واقعہ بتایا۔حضرت عمران کہتے وَسَلَّمَ وَحَدَّثَاهُ الْحَدِيْثَ قَالَ تھے کہ انہوں نے اس کو اُس کے اونٹ سے نیچے اُتارا فَاسْتَنْزَلُوْهَا عَنْ بَعِيْرِهَا وَدَعَا النَّبِيُّ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک برتن منگوایا اور اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِنَاءٍ فَفَرَّغَ فِيْهِ مِنْ میں اُن دو مشکیزوں یا پکھالوں کے دہانوں سے پانی أَفْوَاهِ الْمَزَادَتَيْنِ أَوِ السَّطِيْحَتَيْنِ ڈالا اور ان کے اوپر کے دہانے تسمہ سے بند کر دیے اور نیچے کے دہانے چھوڑ دئے اور لوگوں میں منادی وَأَوْكَأَ أَفْوَاهَهُمَا وَأَطْلَقَ الْعَزَالِيَ کی گئی: پیو پلاؤ اور پانی لے لو۔پس جس نے چاہا وَنُوْدِيَ فِي النَّاسِ اسْقُوْا وَاسْتَقُوْا پیا، پلایا اور جس نے چاہا پانی لیا اور آخر یہ ہوا کہ آپ فَسَقَى مَنْ شَاءَ وَاسْتَقَى مَنْ شَاءَ وَكَانَ نے اُس شخص کو پانی کا برتن دیا جسے جنابت ہو گئی تھی