صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 414 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 414

صحيح البخاری جلد ) ۴۱۴ ٢ - كتاب الحيض شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ سے، عروہ نے خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عائشہ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں کہ ہم نبی وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَمِنَّا مَنْ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع میں نکلے ہم أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِحَجٍ میں سے بعض وہ تھے جنہوں نے عمرہ کا احرام باندھا اور بعض وہ تھے جنہوں نے حج کا احرام باندھا۔ پس فَقَدِمْنَا مَكَّةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ وَلَمْ يُهْدِ فَلْيُحْلِلْ وَمَنْ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ ہم مکہ میں آئے اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے عمرہ کا احرام باندھا اور اس نے قربانی آگے نہیں وَأَهْدَى فَلَا يُحِلُّ حَتَّى يُحِلُّ بِنْحَرِ بھیجی ، چاہئے کہ وہ احرام کھول دے اور جس نے عمرہ هَدْيِهِ وَمَنْ أَهَلَّ بِحَجٍ فَلْيُتِمَّ حَجَّهُ کا احرام باندھا اور قربانی آگے بھیج دی ہے تو وہ احرام قَالَتْ فَحِضْتُ فَلَمْ أَزَلْ حَائِضًا نہ کھولے یہاں تک کہ وہ اپنی قربانی ذبح کر کے احرام حَتَّى كَانَ يَوْمُ عَرَفَةَ وَلَمْ أُهْلِلْ إِلَّا کی حالت سے باہر آجائے اور جس نے حج کا احرام باندھا ہے تو چاہئے کہ وہ اپنا حج پورا کرلے۔ وہ کہتی بِعُمْرَةٍ فَأَمَرَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تھیں کہ مجھے حیض آگیا اور میں حائضہ ہی رہی یہاں وَسَلَّمَ أَنْ أَنْقُضَ رَأْسِي وَأَمْتَشِطَ تک کہ عرفہ کا دن ہوا اور میں نے صرف عمرہ کا ہی وَأُهِلَّ بِحَجٍ وَأَتْرُكَ الْعُمْرَةَ فَفَعَلْتُ احرام باندھا تھا۔ اس پر نبی ﷺ نے مجھے فرمایا کہ ذَلِكَ حَتَّى قَضَيْتُ حَجِّيْ فَبَعَثَ میں اپنے بال کھول دوں اور کنگھی کروں اور حج کا مَعِي عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ احرام باندھوں اور عمرہ چھوڑ دوں۔ سو میں نے ایسا ہی وَأَمَرَنِي أَنْ أَعْتَمِرَ مَكَانَ عُمْرَتِي مِنْ کیا آخر جب حج ادا کر چکی تو آپ نے میرے ساتھ التَّنْعِيمِ۔ عبد الرحمن بن ابی بکر کو بھیجا اور مجھے فرمایا کہ میں تعیم سے اپنے عمرہ کے بدلہ میں عمرہ کرلوں۔ إطرافه ۲۹٤، ۳۰۵، ۳۱۶، ۳۱۷، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، 1561، ،١٧٥٧، ١٧٦٢، ١٧٧١ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، ۱١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،٤٣، ٤٤٠١۹۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨، ٥٥٥٩، ٦١٥٧، ٧٢٢٩