صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 333
صحيح البخاری جلد ا popp بال العالم كِتَابُ الْغُسُل 00000 0000000 ۵- كتاب الغسل وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَ إِنْ كُنْتُمْ جُنُبا اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا : اور اگر تم جنبی ہو تو (نہا کر ) : فَاطَّهَّرُوْا وَ إِنْ كُنْتُمْ مُرْضَى أَوْ عَلَى پاک ہو جاؤ، اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا کوئی تم سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَائِطِ أَوْ میں سے جائے ضرورت سے آئے یا تم نے عورتوں لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً سے مباشرت کی ہو اور پانی نہ پاسکو تو تم پاکیزہ مٹی کا فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيْبًا فَامْسَحُوا قصد کرو اور اس سے اپنے چہروں اور ہاتھوں کا مسح بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيْكُمْ مِنْهُ مَا يُرِيدُ اللهُ کرو۔اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر کسی قسم کی تنگی کرے۔لیکن لِيَجْعَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ حَرَجٍ وَلَكِنْ يُرِيدُ وہ چاہتا ہے کہ تم کو پاک کرے اور تمہیں اپنی نعمت لِيُطَهِّرَكُمْ وَلِيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ پورے طور پر دے تا کہ تم شکر گزار ہو۔(المائدہ:۷) تَشْكُرُونَ (المائدة: ٧) وَقَوْلُهُ جَلَّ اور اللہ جل ذکرہ کا یہ فرمانا: اے وے جو ایمان لائے ذِكْرُهُ يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا ہو! نماز کے قریب اس حالت میں مت جاؤ کہ تم الصَّلَاةَ وَأَنْتُمْ سُكَارَی حَتَّى تَعْلَمُوْا مَا مدہوش ہو۔یہاں تک کہ جو تم کہو، اسے سمجھو اور نہ تَقُوْلُوْنَ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيْلِ حَتَّى جنبی ہونے کی حالت میں سوائے اس کے کہ تم سفر تَغْتَسِلُوْا وَ إِنْ كُنْتُمْ مَّرْضَى أَوْ عَلَى کر رہے ہو، یہاں تک کہ نہالو اور اگر تم بیمار ہو یا سفر سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَائِطِ أَوْ میں ہو یا تم میں سے کوئی جائے ضرور سے آئے یا تم لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً نے عورتوں سے مباشرت کی ہو اور پانی نہ پاسکو تو تم فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيْبًا فَامْسَحُوا پاکیزہ مٹی کا قصد کرو اور اپنے چہروں اور ہاتھوں کا مسح بِوُجُوْهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوا کرو۔یقینا اللہ بہت عفو کر نے والا ، مغفرت کرنے غَفُوْرًا (النساء: ٤٤) والا ہے۔(النساء : ۴۴)