صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 320 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 320

صحيح البخاری جلد ا ۳۲۰ ۴- كتاب الوضوء ره حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ سے بیان کیا ۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے سنا۔ رض صلى الله رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ ﷺ سے سنا۔ فرماتے تھے: ہم آخر میں آنے والے ہیں لیکن آگے بڑھنے نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُوْنَ۔ والے ہیں۔ اطرافه: ٨٧٦، 896، ٢٩٥٦، ٣٤٨٦، ٦٦٢٤، ٦٨٨٧، 70٣٦، 7495 ۲۳۹: وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ لَا يَبُوْلَنَّ ۲۳۹ اور اسی اسناد کے ساتھ یہ بھی روایت ہے کہ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي آپؐ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ٹھہرے پانی میں جو لَا يَجْرِي ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيْهِ۔ بہتا نہ ہو پیشاب نہ کرے کہ پھر اس میں نہائے۔ باب ٦٩ إِذَا أُلْقِيَ عَلَى ظَهْرِ الْمُصَلِّي قَدَرٌ أَوْ جِيْفَةٌ لَّمْ تَفْسُدْ عَلَيْهِ صَلَاتُهُ اگر نماز پڑھنے والے کی پیٹھ پر گندگی یا مردار پھینک دیا جائے تو اس کی نماز خراب نہیں ہوتی وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا رَأَى فِي ثَوْبِهِ دَمًا ( بخاری نے کہا: ) اور حضرت ابن عمر جب کپڑے وَهُوَ يُصَلِّي وَضَعَهُ وَمَضَى فِي صَلَاتِهِ میں خون دیکھتے اور وہ اس وقت نماز پڑھ رہے ہوتے وَقَالَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ وَالشَّعْبِيُّ إِذَا تو اسے اتار دیتے اور نماز پڑھتے رہتے۔ اور ابن صَلَّى وَفِي ثَوْبِهِ دَمْ أَوْ جَنَابَةٌ أَوْ لِغَيْرِ ميتب اور شعبی نے کہا جب نماز پڑھے اور اس کے الْقِبْلَةِ أَوْ تَيَمَّمَ فَصَلَّى ثُمَّ أَدْرَكَ الْمَاءَ کپڑے میں خون یا جنابت ہو یا قبلہ سے کسی اور فِي وَقْتِهِ لَا يُعِيدُ۔ طرف منہ ہو یا نیم کر کے نماز پڑھے اور پھر (اسی نماز کے وقت میں پانی پالے تو نماز نہ دھرائے ۔ ٢٤٠ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي ۲۴۰ ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا: میرے أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ باپ نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے ابو اسحاق سے، ابو اسحاق نے عمرو بن میمون عَمْرِو بْنِ مَيْمُوْنٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَا سے روایت کی انہوں نے حضرت عبد اللہ (بن رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مسعود سے، انہوں نے کہا: ایک بار رسول اللہ ﷺ صلى الله عل