صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 314
صحيح البخاری جلد ا ۳۱۴ ۴- كتاب الوضوء بَاب ٦٦ : أَبْوَالُ الْإِبِلِ وَالدَّوَابِّ وَالْغَنَمِ وَمَرَابِضُهَا اونٹ اور چارپایوں اور بکریوں کے پیشاب اور ان کے بیٹھنے کی جگہیں وَصَلَّى أَبُو مُوسَى فِي دَارِ الْبَرِيدِ اور حضرت ابو موسیٰ نے دارالبرید اور گوبر کی جگہ میں وَالسِّرْقِيْنِ وَالْبَرِيَّةُ إِلَى جَنْبِهِ فَقَالَ نماز پڑھی، حالانکہ جنگل ان کے قریب ہی تھا اور کہا هَاهُنَا أَوْ ثَمَّ سَوَاءٌ ۔ کہ یہاں وہاں برابر ہے۔ ٢٣٣ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ ۲۳۳ : ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ انہوں نے کہا: حماد بن زید نے ہم سے بیان کیا۔ حماد عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَدِمَ أُنَاسٌ نے ایوب سے ۔ ایوب نے ابو قلابہ سے، ابوقلابہ نے مِنْ عُكُل أَوْ عُرَيْنَةَ فَاجْتَوَوُا الْمَدِينَةَ حضرت حضرت انس سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا ٹھگل یا فَأَمَرَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ قبیلہ کے کچھ لوگ آئے اور انہوں نے مدینہ کی ہوا نا موافق پائی تو نبی ﷺ نے انہیں چند اونٹنیوں بِلِقَاحٍ وَأَنْ يَشْرَبُوا مِنْ أَبْوَالِهَا وَأَلْبَائِهَا فَانْطَلَقُوا فَلَمَّا صَحُوا قَتَلُوا کے متعلق حکم دیا اور فرمایا: وہ ان کے پیشاب اور دودھ پئیں۔ چنانچہ وہ چلے گئے ۔ جب تندرست ہو گئے تو رَاعِيَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے نبی ﷺ کے چرواہے کو مار ڈالا اور اونٹ وَاسْتَاقُوْا النَّعَمَ فَجَاءَ الْخَبَرُ فِي أَوَّلِ ہانک کر لے گئے ۔ یہ خبر پہلے پہر پہنچی تو آپ نے ان النَّهَارِ فَبَعَثَ فِي آثَارِهِمْ فَلَمَّا ارْتَفَعَ کے پیچھے آدمی بھیجے۔ جب دن چڑھ گیا تو ان کو النَّهَارُ جِيءَ بِهِمْ فَأَمَرَ فَقُطِعَ أَيْدِيهِمْ پکڑ کر لے آئے۔ آپؐ نے حکم دیا اور ان کے ہاتھ وَأَرْجُلُهُمْ وَسُمِرَتْ أَعْيُنُهُمْ وَأَلْقُوْا اور پاؤں کاٹے گئے اور ان کی آنکھوں میں گرم فِي الْحَرَّةِ يَسْتَسْقُوْنَ فَلَا يُسْقَوْنَ قَالَ سلائیاں پھیری گئیں اور وہ پتھریلی زمین میں ڈال أَبُو قِلَابَةَ فَهَؤُلَاءِ سَرَقُوْا وَقَتَلُوا دیے گئے۔ وہ پانی مانگتے تھے مگر ان کو پانی نہ دیا جاتا وَكَفَرُوا بَعْدَ إِيْمَانِهِمْ وَحَارَبُوا الله تھا۔ ابو قلا ۔ ابو قلابہ کہتے تھے: ان لوگوں نے چوری کی اور قتل وَرَسُوْلَهُ۔ کیا اور ایمان لانے کے بعد انکار کیا اور اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کی۔ اطرافه: ۱۵۰۱ ، ۳۰۱۸، 419۲، 4193، 4610، 5685، 5686، ٢٧٥٧، ٦٨٠٢، ٦٨٠٣، ٦٨٠٤ ، ٦٨٠٥ ، ٦٨٩٩