صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 310 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 310

صحيح البخاری جلد ا ۳۱۰ ۴- كتاب الوضوء کسی ظاہری امر میں غلو کرتا ہے تو اس کی باطنی جہت میں کوتاہی کرنے لگتا ہے۔ حضرت حذیفہ بن یمان نے جو کہ جلیل القدر صحابی تھے، حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ کے تشدد کے خلاف سنت بتائی ہے۔ بَاب ٦٣ : غَسْلُ الدَّمِ خون دھونا ۲۲۷: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۲۲۷: ہم سے محمد بن شنی نے بیان کیا، کہا : یچی نے قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہشام سے روایت کی۔ حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ انہوں نے کہا: فاطمہ نے حضرت اسماء سے روایت جَاءَتِ امْرَأَةُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کرتے ہوئے مجھے بتلایا۔ وہ کہتی تھیں: ایک عورت وَسَلَّمَ فَقَالَتْ أَرَأَيْتَ إِحْدَانَا تَحِيضُ في علي کے پاس آئی اور کہا: بھلا بتلائیں کہ ہم میں فِي الثَّوْبِ كَيْفَ تَصْنَعُ قَالَ تَحْتُهُ ثُمَّ سے ایک کو کپڑے میں حیض آتا ہے تو وہ کیا کرے۔ تَقْرُصُهُ بِالْمَاءِ وَتَنْضَحُهُ وَتُصَلِّي فِيْهِ۔ فرمایا: اسے کھرچ ڈالے۔ پھر اس کو رگڑے اور پانی طرفه: ۳۰۷ سے اس کو دھو ڈالے اور اس میں نماز پڑھے۔ ۲۲۸ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۲۸ : ہم سے محمد نے بیان کیا، کہا: ابو معاویہ نے أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) ہشام بن عروہ الله أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جَاءَتْ فَاطِمَةُ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں : عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي ابو حبيش کی بیٹی فاطمہ نبی ﷺ کے پاس آئیں اور امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ فَلَا أَطْهُرُ أَفَأَدَعُ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ میں ایک عورت ہوں الصَّلَاةَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله جس کو استحاضہ کی بیماری ہے اور میں پاک ہی نہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا إِنَّمَا ذَلِكِ عِرْقٌ وَلَيْسَ ہوتی ۔ کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ اس پر رسول اللہ بِحَيْضٍ فَإِذَا أَقْبَلَتْ حَيْضَتُكِ فَدَعِي ﷺ نے فرمایا : نہیں ۔ یہ تو ایک رگ ( کا خون ) ہے الصَّلَاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ اور حیض نہیں ہے۔ پس جب حیض آئے تو نماز چھوڑ