صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 306 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 306

صحيح البخاری جلد ا ۳۰۶ ۴- كتاب الوضوء نے ان کو روکتے ہوئے فرمائے : فَإِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُيَسِّرِينَ وَلَمْ تُبْعَثُوا الْمُعَسِّرِينَ ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ صحابہ کو تلقین فرمایا کرتے تھے کہ لوگوں کی اصلاح میں نرمی اور آسانی اختیار کرنی چاہیے۔ یہاں اس روایت میں ایک عملی ثبوت ہے کہ آپ لوگوں کو جو کام کرنے کے لئے فرماتے وہ خود بھی ضرور کرتے۔ یہ ابواب سابقہ باب سے دو طرح کی مناسبت رکھتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہر بات میں اسوہ حسنہ تھے۔ جیسا کہ یہ حکم دیا: يَسِّرُوا وَلَا تُعَبِّرُوا ، اور جب موقع ہوا تو آپ نے خود عملاً آسانی اور نرمی کا سلوک کیا۔ مگر پیشاب کی نجاست کو جہاں تک ممکن ہوا، دور کیا اور اس سے ملوث ہونے کو ایک گناہ سمجھا۔ اس لئے آپ کے متعلق یہ خیال نہیں کیا جاسکتا کہ آپ اس بارے میں تساہل سے کام لیتے ہوں اور دوسری مناسبت ظاہر ہی ہے کہ پیشاب دھونے کا مضمون ہے۔ بَاب ٥٩ : بَوْلُ الصِّبْيَانِ بچوں کا پیشاب کرنا ۲۲۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۲۲: ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا ہے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عائشہ ام المومنین سے روایت کی ۔ وہ کہتی وَسَلَّمَ بِصَبِي فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ فَدَعَا تھیں: رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک بچہ لایا گیا اور صل الله اس نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا۔ آپؐ نے بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ۔ پانی منگوایا اور اسے اس پر بہا دیا۔ اطرافه: ٥٤٦٨ ٦٠٠٢، ٦٣٥٥۔ ۲۲۳ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۲۳ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أُمِّ ابن شہاب نے عبیداللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے، قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ أَنَّهَا أَتَتْ بِابْنٍ لَّهَا عبید اللہ نے محسن کی بیٹی حضرت ام قیس سے روایت صَغِيرٍ لَّمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ إِلَى رَسُولِ اللهِ کی کہ وہ اپنے ایک چھوٹے بیٹے کو کہ جو ھانا نہیں کھاتا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُ رَسُوْلُ تھا، رسول اللہ ﷺ کے پاس لائیں ۔ رسول اللہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجْرِهِ ﷺ نے اسے اپنی گود میں بٹھایا۔ اس نے آپ کے