صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 305 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 305

صحيح البخاری جلد ا ۳۰۵ ۴- كتاب الوضوء وَهَرِيقُوْا عَلَى بَوْلِهِ سَجْلًا مِّنْ مَّاءٍ أَوْ اسے چھوڑ دو اور اس کے پیشاب پر ایک ڈول پانی کا ذَنُوْبًا مِّنْ مَّاءٍ فَإِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُّيَسِرِيْنَ وَلَمْ بہادو - سَجُلٌ کا لفظ (کہا) یا ذَنوب کا اور تم صرف تُبْعَثُوا مُعَسِّرِينَ۔ طرفه ٦١٢٨۔ اس لئے مبعوث کئے گئے ہو کہ آسانی کرنے والے بنو اور تم سختی کرنے کے لئے مبعوث نہیں کئے گئے۔ ۲۲۱ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۲۲۱: ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا: عبداللہ نے عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: یحی بن سعید نے ہم سے قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ بیان کیا، کہا: میں نے حضرت انس بن مالک سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اطرافه: ۲۱۹، ٦٠٢٥۔ صلى الله سنا۔ وہ نبی علی کے متعلق روایت کرتے تھے۔ بَاب : يُهْرِيقُ الْمَاءُ عَلَى الْبَوْلِ پیشاپ پر پانی بہا دیا جائے وَحَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ وَحَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ نیز ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا، کہا: سلیمان نے عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے یحی بن سعید سے روایت کی ۔ ابْنَ مَالِكٍ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِي فَبَالَ فِي انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک سے طَائِفَةِ الْمَسْجِدِ فَزَجَرَهُ النَّاسُ فَنَهَاهُمُ شا۔ وہ کہتے تھے: ایک گنوار آیا اور اس نے مسجد کے ایک طرف پیشاب کیا۔ لوگوں نے اسے جھڑ کا مگر نبی نے انہیں منع کیا۔ جب وہ پیشاب کر چکا تو نبی نے فرمایا کہ ایک ڈول پانی بہا دیا جائے۔ چنانچہ وہ اس جگہ بہا دیا گیا۔ علی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَضَى بَوْلَهُ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهِ بِذَنُوْبٍ مِّنْ مَّاءٍ فَأُهْرِيقَ عَلَيْهِ۔ عليسة صَبُّ الْمَاءِ عَلَى الْبَوْلِ : سابقہ باب نمبر ۵۷) کے ذیل میں حضرت انس ہی روایت بیان کی ہے اور باب ( نمبر ۵۸) میں حضرت ابو ہریرہ کی اور پھر حضرت انس کی جو بھی بن سعید نے نقل کی ہے۔ ان تشریح برای دونوں کا مضمون ایک ہے۔ یعنی لوگوں نے اس بدوی کو ڈانٹا۔ حضرت انس کے الفاظ یہ ہیں: فَنَهَا هُمُ النَّبِيُّ ل - نبي صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو روک دیا اور حضرت ابو ہریرہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و اللہ علیہ وسلم کے الفاظ نقل کئے ہیں جو آپ