صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 298
صحيح البخاری جلد ا ۲۹۸ باب ٥٤ : الْوُضُوْءُ مِنْ غَيْرِ حَدَثٍ باوضو ہوتے ہوئے وضو کرنا -۴- كتاب الوضوء ٢١٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوْسُفَ :۲۱۴ ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ سفیان نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے عمرو بن عامر سے قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا۔۔۔ح قَالَ وَحَدَّثَنَا روایت کی۔عمرو نے کہا: میں نے حضرت انسؓ سے مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ سنا۔(امام بخاری نے کہا:) نیز ہم سے مسدد نے بیان قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَامِرٍ عَنْ أَنَسٍ کیا، کہا: کی نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے سفیان سے قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔وہ کہتے تھے: عمرو بن عامر نے مجھ سے يَتَوَضَّأُ عِنْدَ كُلّ صَلَاةٍ قُلْتُ كَيْفَ بیان کیا۔انہوں نے حضرت انسؓ سے روایت کی۔وہ كُنتُمْ تَصْنَعُوْنَ قَالَ يُجْزِئُ أَحَدَنَا کہتے تھے نبی ﷺ ہر نماز کے وقت وضو کیا کرتے الْوُضُوْءُ مَا لَمْ يُحْدِثُ۔تھے۔میں نے کہا: تم کس طرح کرتے تھے۔جواب دیا: ہم میں سے ایک کے لئے وضو اس وقت تک کافی ہوتا جب تک وہ بے وضو نہ ہو جاتا۔٢١٥: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ :۲۱۵ ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سلیمان نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے کہا بھی بن سعید سَعِيْدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ قَالَ نے مجھ سے بیان کیا۔(یکی نے ) کہا : بشیر بن سیار ي سُوَيْدُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ خَيْبَرَ حَتَّى إِذَا كُنَّا كُنَّا بِالصَّهْبَاءِ نے مجھے بتلایا۔انہوں نے کہا: سوید بن نعمان نے مجھے بتلایا۔کہا: جس سال خیبر فتح ہوا۔ہم رسول اللہ صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کے ساتھ نکلے۔جب ہم صہباء میں پہنچے تو وَسَلَّمَ الْعَصْرَ فَلَمَّا صَلَّى دَعَا رسول اللہ ﷺ نے ہمیں عصر کی نماز پڑھائی۔جب بِالْأَطْعِمَةِ فَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِالسَّوِيْقِ آپ نماز پڑھ چکے تو کھانے منگوائے۔سوائے ستو فَأَكَلْنَا وَشَرِبْنَا ثُمَّ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کے اور کچھ نہ لایا گیا۔ہم نے کھایا پیا۔پھر نبی سے