صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 295
صحيح البخاری جلد ا ۲۹۵ ۴- كتاب الوضوء بَاب ٥١ : مَنْ مَّضْمَضَ مِنَ السَّوِيقِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ جس نے ستو کھا کر کلی کی اور وضو نہ کیا ۲۰۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۰۹ ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے یحی بن سعید سے، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ مُّوْلَى بَنِي حَارِثَةَ كي نے بشیر بن بیسار سے جو کہ بنو حارثہ کے مولی أَنَّ سُوَيْدَ بْنَ النُّعْمَانِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ خَرَجَ تھے۔ روایت کی کہ سوید بن نعمان نے ان سے بیان مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خیبر فتح ہوا۔ وہ رسول اللہ علی کیا کہ جس سال خیبر عليسة کے عَامَ خَيْبَرَ حَتَّى إِذَا كَانُوا بِالصَّهْبَاءِ ساتھ نکلے۔ جب آپ صہباء میں پہنچے اور یہ جگہ خیبر وَهِيَ أَدْنَى خَيْبَرَ فَصَلَّى الْعَصْرَ ثُمَّ دَعَا کے ورے نشیب میں ہے تو آپ نے عصر کی نماز بِالْأَزْوَادِ فَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِالسَّوِيقِ فَأَمَرَ پڑھی۔ پھر اس کے بعد آپ نے تو شے منگوائے۔ آپ کے پاس سوائے ستوؤں کے اور کچھ نہ لایا گیا۔ بِهِ فَشُرِّيَ فَأَكَلَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ آپ نے حکم دیا اور وہ بھگوئے گئے ۔ رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَكَلْنَا ثُمَّ قَامَ إِلَى ﷺ نے کھائے اور ہم نے بھی کھائے۔ پھر آپ صلى الله الْمَغْرِبِ فَمَضْمَضَ وَمَضْمَضْنَا ثُمَّ مغرب کی نماز کے لئے کھڑے ہو گئے اور آپ نے صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ ۔ کلی کی اور ہم نے بھی کلی کی۔ پھر آپ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ اطرافه: ۲۱۵، ۲۹۸۱، ۱۷۵ ، ٤١٩۵، ٥٣٨٤ ٥٣٩٠، ٥٤٥٤، ٥٤٥٥۔ ۲۱۰: حَدَّثَنَا أَصْبَعُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۲۱۰ ہم سے اصبغ نے بیان کیا، کہا: ابن وہب ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: عمرو نے مجھے بتلایا۔ بُكَيْرٍ عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ مُّيْمُوْنَةَ أَنَّ النَّبِيَّ انہوں نے بکیر سے، بکیر نے گریب سے، گریب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ عِنْدَهَا نے حضرت میمونہ سے ت میمونہ سے روایت کی کہ نبی علی نے ان کے ہاں شانہ کا گوشت کھایا۔ پھر اس کے بعد آپ كَتِفَا ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ ۔ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ صلى الله