صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 290 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 290

صحيح البخاری جلد ا ٢٩٠ -۴- كتاب الوضوء مُوْسَى بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ أَنَّ موسى بن عقبہ نے کہا۔ابونضر نے مجھ سے بیان کیا کہ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ سَعْدًا۔۔۔فَقَالَ ابو سلمہ نے ان کو بتلایا کہ حضرت سعد نے (ان سے یہ عُمَرُ لِعَبْدِ اللَّهِ نَحْوَهُ۔حدیث بیان کی تو ) حضرت عمر نے حضرت عبد اللہ سے اسی طرح کہا۔٢٠٣: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ۲۰۳: ہم سے عمرو بن خالد حرانی نے بیان کیا، کہا: الْحَرَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى لیث نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے یحی بن سعید سے، ابْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ كَي نے سعد بن ابراہیم سے،سعد نے نافع بن جبیر نَّافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيْرَةِ ہے، نافع نے عروہ بن مغیرہ سے،انہوں نے اپنے عَنْ أَبِيْهِ الْمُغِيْرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ رَّسُوْلِ باپ حضرت مغیرہ بن شعبہ سے رسول اللہ ﷺ کے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ خَرَجَ متعلق روایت کی کہ آپ قضائے حاجت کے لئے لِحَاجَتِهِ فَاتَّبَعَهُ الْمُغِيْرَةُ بِإِدَارَةٍ فِيْهَا باہر گئے تو حضرت مغیرہ ایک ڈول جس میں پانی تھا؟ مَاءً فَصَبَّ عَلَيْهِ حِيْنَ فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ لے کر آپ کے پیچھے ہو لئے اور جب آپ حاجت سے فارغ ہوئے تو انہوں نے آپ پر پانی ڈالا۔فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ۔اطراء آپ نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔افه: ١٨٢، ٢٠٦، ٣٦٣، ٣٨٨، ۲۹۱۸، ٤٤۲۱ ٥٧٩٨ ٥٧٩٩ ٢٠٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا :۲۰۴ ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا: شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ہمیں بتلایا۔انہوں نے سجی سے، تجلی نے ابوسلمہ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِي أَنَّ سے، ابوسلمہ نے جعفر بن عمرو بن امیہ ضمری سے أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ ﷺ يَمْسَحُ روایت کی کہ ان کے باپ نے ان کو بتلایا کہ انہوں عَلَى الْخُفَّيْنِ وَتَابَعَهُ حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ نے نبی ﷺ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔حرب بن وَأَبَانُ عَنْ يَحْيَى۔شداد نے بھی اور ابان نے بھی سجی سے روایت کرتے ہوئے یہ حدیث بیان کی۔طرفه ٢٠٥۔