صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 285 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 285

صحيح البخاری جلد ا ۲۸۵ ۴- كتاب الوضوء قَالَتْ لَمَّا ثَقُلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عائشہ کہتی تھیں : جب نبی علہ بیمار ہوئے وَسَلَّمَ وَاشْتَدَّ بِهِ وَجَعُهُ اسْتَأْذَنَ اور آپ کی بیماری نے آپ پر سخت حملہ کیا تو آپ نے أَزْوَاجَهُ فِي أَنْ يُمَرَّضَ فِي بَيْتِي فَأَذِنَّ اپنی بیویوں سے اجازت لی کہ میرے گھر میں آپ کی لَهُ فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تیمار داری کی جائے۔ تو انہوں نے آپ کو اجازت بَيْنَ رَجُلَيْنِ تَخُطُّ رِجْلَاهُ فِي الْأَرْضِ دی۔ اس پر نبی ﷺ دو آدمیوں کے درمیان سہارا بَيْنَ عَبَّاسٍ وَرَجُلٍ آخَرَ قَالَ عُبَيْدُ اللهِ لیتے ہوئے نکلے۔ ہوئے نکلے۔ آپ کے پاؤں زمین پر لکیر ڈال فَأَخْبَرْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ رہے تھے۔ حضرت عباس اور ایک اور شخص کے أَتَدْرِي مَنِ الرَّجُلُ الْآخَرُ قُلْتُ لَا قَالَ درمیان ، عبیداللہ کہتے تھے: میں نے حضرت عبداللہ ابن عباس کو یہ بتلایا تو انہوں نے کہا: کیا تم جانتے ہو هُوَ عَلِيٌّ وَكَانَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ کہ وہ دوسرا شخص کون ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ کہا: وہ عَنْهَا تُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت علی ( بن ابی طالب ) ہیں اور حضرت عائشہ رضی صلى الله وَسَلَّمَ قَالَ بَعْدَ مَا دَخَلَ بَيْتَهُ وَاشْتَدَّ اللہ عنہا بیان کرتی تھیں کہ جب نبی ﷺ کی تکلیف وَجَعُهُ هَرِيْقُوْا عَلَيَّ مِنْ سَبْعِ قِرَبٍ لَّمْ بڑھ گئی اور آپ اپنے گھر میں داخل ہوئے تو آپ تُحْلَلْ أَوْ كِيَتُهُنَّ لَعَلِّي أَعْهَدُ إِلَى النَّاسِ نے فرمایا: مجھ پر سات ایسی مشکوں سے پانی اُنڈیلو کہ وَأُجْلِسَ فِي مِخْضَبِ لِحَفْصَةَ زَوْجٍ جن کے بندھن نہ کھولے گئے ہوں۔ شاید کہ میں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ طَفِقْنَا لوگوں کو وصیت کر سکوں ۔ آپ کو ایک لگن میں بٹھایا نَصُبُّ عَلَيْهِ مِنْ تِلْكَ الْقِرَبِ حَتَّى گیا جو نبی ﷺ کی بیوی حضرت حفصہ کا تھا۔ پھر ہم طَفِقَ يُشِيرُ إِلَيْنَا أَنْ قَدْ فَعَلْتُنَّ ثُمَّ خَرَجَ آپ پر مشکیں : آپ پر مشکیں ڈالنے لگے۔ یہاں تک کہ آ، آپ ہم کو إِلَى النَّاسِ۔ اشارہ کرنے لگے کہ بس تم کر چکیں۔ پھر آپ لوگوں الله کے پاس باہر گئے ۔ اطرافه: ٦٦٤ ، ٦٦٥، ٦٧٩ ٦٨٣، ٦٨٧، ۱۲، ۱۳، ۷۱۶، ۲۵۸۸، ۳۰۹۹ ۷۳۰۳ ،۵٣٣٨٤ ، ٤٤٤٢، ٤٤٤٥، ٧١٤ تشريح: الْغُسْلُ وَالْوُضُوءُ فِي الْمِخْضَبِ: اس باب میں اور نیز اگلے باب میں نہانے دھونے کے برتنوں کا ذکر کیا ہے۔ قدح پیالہ کو کہتے ہیں جو اکثر لکڑی کا ہوتا ہے۔ مِخْضَبٌ لگن، کپڑے دھونے یا ۔۔۔۔۔