صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 284
صحيح البخاری جلد ا ۲۸۴ ۴- كتاب الوضوء كَفَهُ فَتَوَضَّأَ الْقَوْمُ كُلُّهُمْ قُلْنَا كَمْ لگن چھوٹا تھا۔ آپ اس میں اپنا ہاتھ نہ پھیلا سکتے كُنْتُمْ؟ قَالَ ثَمَانِيْنَ وَزِيَادَةً۔ تھے۔ سب لوگوں نے وضو کیا۔ ہم نے کہا: تم کتنے تھے۔ کہا: اسی (۸۰) سے کچھ زیادہ ۔ اطرافه: ۱۶۹ ، ۲۰۰، ۳۵۷۲، ٣۵۷۳، ٣٥٧٤، ٣٥٧٥۔ ١٩٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۱۹۶ : ہم سے سے محمد بن علاء نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ ابواسامہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے بُرید سے، بُرید ابوموسی سے أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ النَّبِيَّ نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابومو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا بِقَدَحٍ فِيْهِ روایت کی کہ نبی ﷺ نے ایک پیالہ منگوایا ، جس میں مَاءً فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ فِيهِ وَمَجَّ فِيْهِ۔ پانی تھا ۔ آپ نے ا- تھا۔ آپؐ نے اپنے دونوں ہاتھ اور منہ اس میں اطرافه: ۱۸۸، ۳۲۸ دھوئے اور اس میں کلی کی ۔ ۱۹۷ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۱۹۷ ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عبد العزيز بن ابوسلمہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: عمرو قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى عَنْ أَبِيْهِ بن كي نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، اریم عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ أَتَى رَسُوْلُ ان کے باپ نے حضرت عبداللہ بن زید سے روایت اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْرَجْنَا لَهُ کی ۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ آئے تو ہم ایک - صلى الله مَاءَ فِي تَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فَتَوَضَّأَ فَعَسَلَ پیتل کے لگن میں آپ۔ پ کے لئے پانی لائے۔ آپ نے وضو کیا اور اپنا منہ تین بار دھویا اور اپنے ہاتھ وَجْهَهُ ثَلَاثًا وَيَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ دو دو دفعہ دھوئے اور اپنے سر کا مسح کیا۔ (اپنے دونوں وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ فَأَقْبَلَ بِهِ وَأَدْبَرَ وَغَسَلَ ہاتھوں کو آگے سے لے گئے اور پیچھے سے لے آئے رِجْلَيْهِ۔ اور اپنے دونوں پاؤں ( بھی ) دھوئے۔ اطرافه: ۱۸۵ ، ۱۸۶ ، ۱۹۱، ۱۹۲، ۱۹۹۔ ۱۹۸ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ أَخْبَرَنَا ۱۹۸ : ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا: شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی ، اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ عَائِشَةَ کہا: عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے بتلایا کہ