صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 276 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 276

صحيح البخاری جلد ا ۲۷۶ ۴- كتاب الوضوء باب ٤٠ : اِسْتِعْمَالُ فَضْلِ وَضُوْءِ النَّاسِ لوگوں کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا وَأَمَرَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَهْلَهُ أَنْ اور حضرت جریر بن عبداللہ نے اپنے گھر والوں سے يَتَوَضَّئُوا بِفَضْلِ سِوَاكِهِ۔ کہا کہ وہ (اس پانی سے) وضو کر لیں جو ان کی مسواک کرنے کے بعد بچا تھا۔ ۱۸۷ : حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۱۸۷ ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہم قَالَ حَدَّثَنَا الْحَكَمُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا حکم نے ہمیں بتلایا۔ کہا: جُحَيْفَةَ يَقُوْلُ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُوْلُ میں نے حضرت ابو جحیفہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے اللهِ بِالْهَاجِرَةِ فَأْتِيَ بِوَضُوْءِ فَتَوَضَّأَ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو پہر کو دو پہر کو ہمارے پاس آئے فَجَعَلَ النَّاسُ يَأْخُذُوْنَ مِنْ فَضْلِ اور آپ کے لئے وضو کا پانی لایا گیا۔ (جس سے) وَضُوْءِهِ فَيَتَمَسَّحُوْنَ بِهِ فَصَلَّى النَّبِيُّ آپ نے وضو کیا۔ پھر لوگ آپ کے وضو کا بچا ہوا پانی بدن پر ملنے لگے۔ اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ نے ظہر کی دو رکعتیں اور عصر کی دو رکعتیں پڑھیں اور آپ کے سامنے ایک برچھی تھی ۔ اطرافه: ٣٧٦ ٤٩٥ ، ۱۹۹۹ ، ۵۰۱، ٦۳۳، ٦٣٤ ، ٣٥٥٣، ٣٥٦٦، ٥٧٨٦، ٥٨٥٩ ۱۸۸ : وَقَالَ أَبُو مُوسَى دَعَا النَّبِيُّ :۱۸۸ اور حضرت ابو موسیٰ کہتے تھے: نبی ﷺ نے صلى الله بِقَدَحٍ فِيْهِ مَاءً فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ ایک پیالہ منگوایا جس میں کچھ پانی تھا۔ آپؐ نے فِيهِ وَمَجَّ فِيْهِ ثُمَّ قَالَ لَهُمَا اشْرَبَا مِنْهُ اپنے ہاتھ اور منہ اس میں دھوئے اور اس میں کلی کی۔ وَأَفْرِغَا عَلَى وُجُوهِكُمَا وَنُحُورِ كُمَا۔ پھر ان دونوں سے فرمایا: اس میں سے پی لو اور اپنے اطرافه: ١٩٦، ٤٣٢٨ مونہوں اور سینوں پر ڈالو۔ ۱۸۹ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ قَالَ ۱۸۹ ہم سے علی بن عبد اللہ نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ يعقوب بن ابراہیم بن سعد نے ہم سے بیان کیا کہ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ ابراہیم نے کہا: میرے باپ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں