صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 255 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 255

صحيح البخاري - جلد ا ۲۵۵ ۴ - كتاب الوضوء کے متعلق بحث آگے ہے۔ اس روایت سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کو آپ کی اتباع کا کس قدر شوق تھا۔ ہر مسلمان کو یہی شوق ہونا چاہیے۔ آپ کے وضو کی طرح وضو ہو اور آپ کی نماز کی طرح نماز ۔ حضرت ابن عمرؓ کا عمل درآمد بیان کر کے امام بخاری نے یہی امر ذہن نشین کرانا چاہا ہے۔ باب ۳۱ : التَّيَمُّنُ فِي الْوُضُوْءِ وَالْغَسْلِ وضو و غسل میں داہنی طرف سے شروع کرنا ١٦٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۶۷: ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: اسماعیل إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: خالد نے ہمیں حَفْصَةَ بِنْتِ سِيْرِيْنَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ جتلایا ۔ انہوں نے حفصہ بنت سیرین سے ، حفصہ نے حضرت ام عطیہ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں کہ نبی قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے نے اپنی بیٹی کو نہلانے کے متعلق اُن سے فرمایا لَهُنَّ فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا کہ اس کے داہنی طرف سے ان جگہوں سے شروع وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا۔ عليسة کرو جو وضو میں دھوئی جاتی ہیں۔ اطرافه: ۱۲۵۳ ، ١٢٥٤، ١٢٥٥، ١٢٥٦، ١٢٥٧ ، ١٢٥٨، ١٢٥٩، ١٢٦٠، ١٢٦١، ١٢٦٢، ١٢٦٣ ١٦٨ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ :۱۶۸: ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا: شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: اشعث بن سلیم سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ مَّسْرُوقٍ نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔ انہوں نے مسروق سے، مسروق نے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ حضرت عائشہ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں کہ نبی صلى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ فِي تَنعَلِهِ ﷺ کو اپنے ہوا کو اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے شروع کرنا سے وَتَرَجُلِهِ وَظُهُورِهِ ، فِي شَأْنِهِ كُلِّهِ پسند ہوتا۔ اپنا جوتا پہننے میں اور اپنی کنگھی کرنے میں اطرافه: ٤٢٦ ، ٥٣٨٠، ٥٨٥٤، ٥٩٢٦ اور اپنے نہانے میں ۔ تشريح : التَّيَمُّنُ فِي الْوُضُوءِ وَالْغَسْلِ : یہ باب باندھ کر پھر اسی نکتہ کی طرف توجہ دلائی ہے کہ نبی ﷺ صلى الله عروسة نے وضو میں صرف ظاہری طہارت ہی ملحوظ نہیں رکھی بلکہ اس کے ساتھ ایک روحانی مقصد بھی مد نظر رکھا ہے۔ چنانچہ آپ نہ صرف خود وضو میں اور غسل اور ہر کام میں داہنی طرف سے شروع فرماتے ۔ بلکہ دوسروں کو بھی اس کے