صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 246 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 246

صحيح البخاري - جلد ا بَابِ ٢٤ : الْوُضُوْءُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وضو میں اعضاء کو تین تین بار دھونا مِرَارٍ - كتاب الوضوء ١٥٩: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ :۱۵۹ ہم سے عبد العزیز بن عبد اللہ اویسی نے بیان اللهِ الْأُوَيْسِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ کیا، کہا: ابراہیم بن سعد نے مجھے بتلایا۔انہوں نے سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ ابن شہاب سے روایت کی کہ عطاء بن یزید نے انہیں يَزِيدَ أَخْبَرَهُ أَنَّ حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ خبردی کہ حمران نے جو کہ حضرت عثمان کے ( آزاد أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ دَعَا کردہ غلام تھے انہیں بتایا کہ انہوں نے حضرت بِإِنَاءٍ فَأَفْرَغَ عَلَى كَفَّيْهِ ثَلَاثَ عثمان بن عفان کو دیکھا کہ انہوں نے ایک برتن منگوایا فَغَسَلَهُمَا ثُمَّ أَدْخَلَ يَمِيْنَهُ فِي الْإِنَاءِ اور اپنے دونوں ہاتھ تین بار (پانی) ڈال کر دھوئے۔فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ پھر اپنا دایاں ہاتھ برتن میں ڈالا اور کلی کی اور ناک صاف کیا۔پھر اپنا منہ اور اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں ثَلَاثًا وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ ثَلَاثَ مِرَارٍ ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثَ تک تین تین بار دھوئے۔پھر اپنے سر کا مسح کیا۔پھر مِرَارٍ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اپنے دونوں پاؤں ٹخنوں تک تین تین بار دھوئے۔پھر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جس اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَوَضَّأَ نے میرے اس وضو کی طرح وضو کیا اور پھر اس طرح نَحْوَ وُضُوْئِي هَذَا ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ور رکعتیں پڑھیں کہ ان میں اپنے نفس سے باتیں نہ لَا يُحَدِّثُ فِيْهِمَا نَفْسَهُ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ ہیں تو جو گناہ بھی اس سے پہلے ہو چکے ہیں، ان سب سے اس کی مغفرت کی جائے گی۔مِنْ ذَنْبِهِ۔اطرافه: ١٦٠، ١٦٤، ١٩٣٤، ٦٤٣٣۔١٦٠ : عَنْ إِبْرَاهِيْمَ قَالَ قَالَ :۱۶۰ اور ابراہیم سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ صالح بن کیسان نے کہا کہ ابن شہاب کہتے تھے۔مگر عروہ اس حدیث کو حمران سے یوں بیان کرتے تھے۔وَلَكِنْ عُرْوَةُ يُحَدِّثُ عَنْ حُمْرَانَ جب حضرت عثمان نے وضو کر لیا تو انہوں نے کہا: میں فَلَمَّا تَوَضَّأَ عُثْمَانُ قَالَ أَلَا أُحَدِثُكُمْ تمہیں ایک حدیث بتا تا ہوں جو میں تمہیں نہ بتلاتا اگر میں