صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 221 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 221

صحيح البخاري - جلد ا ۲۲۱ ۴ - كتاب الوضوء تشريح : أَنَّ فَرْضَ الْوُضُوءِ مَرَّةً مَرَّةً : عنوان اب میں آیت مذکورہ بلا کے ماتحت امام بخاری نے یہ حوالہ جو قل کیا ہے: أَنَّ فَرُضَ الْوُضُوءِ مَرَّةً مَرَّةً اس سے ان کا مقصد کم از کم مقدار بتلانا ہے، جس پر نقل وضو کا لفظ اطلاق پا سکتا ہے۔ یعنی ایک بار دھونے سے وضوء کا فرض ادا ہو جاتا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار بھی دھویا۔ اسلام نے جیسا کہ ہر بات میں اسراف سے روکا، وضوء میں بھی اس سے روکا ہے۔ كَرِهَ أَهْلُ الْعِلْمِ الْإِسْرَافَ : یہ اشارہ ہے اُن احادیث کی طرف جن میں اسراف سے منع کیا گیا ہے۔ خواہ انسان ایک ندی کے کنارے بیٹھا ہوا وضوء کیوں نہ کر رہا ہو۔ نیز اس سے امام احمد بن حنبل اور امام شافعی وغیرہ علماء کے اختلاف کی طرف بھی اشارہ کرنا مقصود ہے۔ ان کے نزدیک اگر کوئی شخص تین بار سے زیادہ دھوئے تو یہ فعل مکروہ ہوگا، حرام نہیں ہوگا کہ وضوء اس سے باطل ہو جائے ، جیسا کہ بعض فقہاء کا خیال ہے۔ ( فتح الباری جزء اول صفحہ ۳۰۸) باب ۲ : لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِغَيْرِ طُهُوْرٍ کوئی نماز بغیر طہور کے قبول نہیں کی جاتی ١٣٥ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۳۵: ہم سے اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے بیان کیا الْحَنْظَلِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ کہا: عبد الرزاق نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: معمر أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ أَنَّهُ نے ہمام بن منبہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں صلى الله سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ بتلایا۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ کو یہ کہتے ہوئے سنا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو جو شخص بے وضوء ئے ، اس کی نماز قبول نہیں ہوتی ؟ : مَنْ أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّأَ قَالَ رَجُلٌ مِنْ ہو جائے، حَضْرَ مَوْتَ مَا الْحَدَثُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ فَسَاءٌ أَوْ ضُرَاطٌ۔ طرفه: ٦٩٥٤ ۔ ہوتی ؛ جب تک کہ وہ وضوء نہ کرے۔ ایک شخص نے جو حضر موت کا رہنے والا تھا، پوچھا: ابوہریرہ ! یہ بے وضوء ہونا کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: پھیکی یا پاد۔ جو جو مسلم وغیرہ نے تشريح : لَا تُقْبَلُ صَلوةٌ بِغَيْرِ طُهُور : یہ الفاظ ایک حدیث نبی کے ہیں جو ستم اور ابوداؤد وغیرہ مختلف سندوں کے ساتھ نقل کی ہے۔ (دیکھئے مسلم کتاب الطهارة۔ باب وجوب الطهارة للصلوة۔ نيز ابو داؤد ۔ كتاب الطهارة۔ باب فرض الوضوء ) طہور کے معنی پاکیزگی ۔ یہ لفظ وضوء اور غسل وغیرہ ۔ پاکیزگی کے تمام طریقوں پر حاوی ہے۔ اسلامی نماز در حقیقت پاکیزگی کا کامل مفہوم اپنے اندر رکھتی ہے۔ جسم کی پاکیزگی بھی ایک ایسی ضروری شرط ہے جس کے بغیر کوئی نماز قبول نہیں ہوتی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو مخاطب کر کے فرمایا: جوشخص