صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 202
صحيح البخاري - جلد ا ۲۰۲ ٣- كتاب العلم نَا مُوْسَى فَقَالَ مُوْسَی بَنِي إِسْرَائِيْلَ ملک میں کہاں سلامتی ہے؟ انہوں نے کہا: میں موسیٰ قَالَ نَعَمْ قَالَ هَلْ أَتَّبِعُكَ عَلَى أَنْ ہوں۔اس نے پوچھا: کیا بنی اسرائیل کے موسیٰ ؟ کہا: تُعَلَّمَنِي مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا قَالَ: إِنَّكَ ہاں۔حضرت موسیٰ نے کہا: کیا میں آپ کی پیروی کروں ؟ اس شرط پر کہ آپ مجھے راستی میں سے وہ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا (الكهف: ٦٨) باتیں سکھائیں جو آپ کو سکھلائی گئیں ہیں؟ انہوں يَا مُؤْسَى إِنِّي عَلَى عِلْمٍ مِّنْ عِلْمِ اللَّهِ نے کہا: اے موسیٰ! تم ہرگز میرے ساتھ صبر نہیں عَلَّمَنِيْهِ لَا تَعْلَمُهُ أَنْتَ وَأَنْتَ عَلَى عِلْمٍ کر سکو گے۔مجھے علم الہی سے وہ علم حاصل ہے جو اس عَلَّمَكَهُ لَا أَعْلَمُهُ قَالَ سَتَجِدُنِي إِنْ نے مجھے خود سکھایا ہے۔تم اس کو نہیں جانتے اور تمہیں بھی ایک علم حاصل ہے جو تمہیں (اللہ نے ) سکھایا شَاءَ اللهُ صَابِرًا وَلَا أَعْصِيْ لَكَ أَمْرًا ہے میں اس کو نہیں جانتا۔انہوں نے کہا: آپ انشاء فَجَاءَ عُصْفُورٌ فَوَقَعَ عَلَى حَرْفِ (الكهف:٧٠) فَانْطَلَقَا يَمْشِيَانِ عَلَى اللہ مجھے مستقل مزاج پائیں گے اور میں آپ کے کسی سَاحِلِ الْبَحْرِ لَيْسَ لَهُمَا سَفِيْنَةٌ فَمَرَّتْ علم سے انکار نہیں کروں گا۔اس پر دونوں سمندر کے بِهِمَا سَفِيْنَةٌ فَكَلَّمُوهُمْ أَنْ يَحْمِلُوْهُمَا کنارے چل پڑے۔ان دونوں کی کوئی کشتی نہ تھی۔فَعُرِفَ الْخَضِرُ فَحَمَلُوْهُمَا بِغَيْرِ نَوْلٍ اتنے میں ان کے پاس سے ایک کشتی گزری تو انہوں نے کشتی والوں سے کہا کہ وہ ان دونوں کو سوار کر لیں۔خضر پہچانے گئے اور کشتی والوں نے ان دونوں السَّفِينَةِ فَنَقَرَ نَقْرَةً أَوْ نَقْرَتَيْنِ فِي کو بغیر کرائے کے سوار کر لیا۔اتنے میں ایک چڑیا آئی الْبَحْرِ فَقَالَ الْخَضِرُ يَا مُوسَى مَا نَقَصَ اور اس کشتی کے کنارے پر بیٹھ گئی اور اس نے سمندر عِلْمِي وَعِلْمُكَ مِنْ عِلْمِ اللهِ إِلَّا كَنَفْرَةِ میں ایک یا دو چونچیں ماریں تو خضر نے کہا: اے موسیٰ هَذَا الْعُصْفُوْرِ فِي الْبَحْرِ فَعَمَدَ میرے اور تیرے علم نے اللہ تعالیٰ کے علم سے اتنا بھی الْخَضِرُ إِلَى لَوْحٍ مِنْ أَلْوَاحِ السَّفِينَةِ کم نہیں کیا، جتنا کہ اس چڑیا کے سمندر میں چونچ مارنے نے۔یہ کہہ کر خضر اس کشتی کے تختوں میں سے فَتَزَعَهُ فَقَالَ مُوسَى قَوْمٌ حَمَلُوْنَا بِغَيْرِ ایک تختے کی طرف بڑھے اور اس کو اکھیڑ ڈالا۔اس نَوْلٍ عَمَدْتَ إِلَى سَفِيْنَتِهِمْ فَخَرَقْتَهَا پر حضرت موسیٰ نے کہا: یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے