صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 201 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 201

صحيح البخاری جلد ا ۲۰۱ ٣- كتاب العلم يَا رَبِّ وَكَيْفَ بِهِ فَقِيلَ لَهُ احْمِلْ حُوْنًا زیادہ عالم ہے۔ حضرت موسیٰ نے کہا: اے میرے فِي مِكْتَلٍ فَإِذَا فَقَدْتَهُ فَهُوَ ثَمَّ فَانْطَلَقَ رب ان سے کس طرح ملا جائے؟ تو انہیں کہا گیا کہ وَانْطَلَقَ بِفَتَاهُ يُوْشَعَ بْنِ نُوْنٍ وَحَمَلَا مچھلی کو ایک ٹوکری میں اُٹھالو اور جب تم اس کو نہ پاؤ تو وہ شخص وہیں کہیں ہوگا۔ اس پر حضرت موسی چل لونہ حُوْتًا فِي مِكْتَلٍ حَتَّى كَانَا عِنْدَ پڑے اور اپنے نوجوان خادم یوشع بن نون کو اپنے الصَّخْرَةِ وَضَعَا رُؤُوسَهُمَا وَنَا مَا ساتھ لے لیا اور ٹوکری میں ایک مچھلی اُٹھالی۔ جب وہ فَانْسَلَّ الْحُوْتُ مِنَ الْمِكْتَلِ فَاتَّخَذَ چٹان کے پاس پہنچے تو وہ دونوں سر ٹکا کر سو گئے اور سَبِيْلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا (الكهف:٦٢) مچھلی ٹوکری سے سرک کر نکل گئی اور وہ پانی کو چیرتے وَكَانَ لِمُوْسَى وَفَتَاهُ عَجَبًا فَانْطَلَقَا ہوئے سمندر میں اپنی راہ لگی اور حضرت موسیٰ اور آپ کے خادم کو تعجب ہوا۔ وہ دونوں اپنی باقی ماندہ رات بَقِيَّةَ لَيْلَتِهِمَا وَيَوْمِهِمَا فَلَمَّا أَصْبَحَ قَالَ اور سارا دن چلتے رہے۔ جب صبح ہوئی تو حضرت روب مُوْسَى لِفَتَاهُ : آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِيْنَا مِنْ موسی نے اپنے خادم سے کہا: ہمارا کھانا ہمیں سَفَرِنَا هَذَا نَصَبًا (الكهف: ٦٣) وَلَمْ يَجِدْ کیونکہ ہم نے اس سفر سے بہت تکلیف پائی ہے اور مُوسَى مَسَّا مِّنَ النَّصَبِ حَتَّى جَاوَزَ حضرت موسی نے ذرا بھی تھکان محسوس نہیں کی ۔ مگر الْمَكَانَ الَّذِي أُمِرَ بِهِ فَقَالَ لَهُ فَتَاهُ اس وقت کہ جب وہ اس مکان سے آ امکان سے آگے گزر گئے، جہاں جانے کا ہانے کا اُن کو حکم ہوا تھا۔ اتھا۔ ان کے خادم نے کہا: أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي دیکھا آپ نے، جب ہم نے چٹان کے پاس آرام نَسِيْتُ الْحُوْتَ (الكهف: ٦٤) قَالَ کیا تھا تو میں مچھلی بھول گیا۔ حضرت موسی نے کہا: مُوسَى ذَلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِي فَارْتَدَّا عَلَى یہی تو وہ ہے جو ہم تلاش کر رہے تھے۔ اس پر وہ آثَارِهِمَا قَصَصًا فَلَمَّا انْتَهَيَا إِلَى دونوں اپنے پاؤں کے نشانوں کا کھوج ڈھونڈتے الصَّخْرَةِ إِذَا رَجُلٌ مُسَمًّى بِثَوْبٍ أَوْ ہوئے واپس لوٹے۔ جب وہ دونوں اس چٹان کے پاس پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک شخص ہے جو کپڑے قَالَ تَسَجَّى بِثَوْبِهِ فَسَلَّمَ مُوسَى فَقَالَ میں لپیٹا پڑا ہے یا کہا: جو اپنا کپڑا اوڑھے ہوئے ہے۔ الْخَضِرُ وَأَنَّى بِأَرْضِكَ السَّلَامُ فَقَالَ حضرت موسی نے سلام کیا اور خضر نے کہا: تمہارے