صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page xxvi
مختصر سیرت و سوانح حضرت سید زین العابدین ده ५ سامنا کرنے کے بعد اپریل ۱۹۴۸ء میں بین المملکتی معاہدہ کے مطابق جالندھر سے پاکستان منتقل ہوئے اور رہا کر دیے گئے ۔ جن دنوں حضرت شاہ صاحب قید کی تکلیف کاٹ رہے تھے۔ سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے یہ خواب دیکھا کہ سید ولی اللہ شاہ ہ صاحب صاحب آ۔ آئے ہیں اور میرے رے پاس ں آکر آکر بیٹھ بیٹھ ۔ گئے ہیں۔ انہوں نے نے صرف صرف تم قمیص پہنی ہوئی ہے۔ تھوڑی دیر تک انہوں نے مجھ سے باتیں کیں اور پھر یہ نظارہ غائب ہو گیا۔ حضور نے اس خواب کے متعلق فرمایا کہ جو شخص قید میں ہو اُس کے رہا ہونے کی دو ہی تعبیریں ہوتی ہیں یا وفات یا پھر واقعہ میں رہا ہو جانا۔ گویا اس رویا کی ایک تعبیر تو اچھی ہے اور ایک منذر ۔ دوستوں کو دعا کرنی چاہیے کہ اس رویا کی اچھی تعبیر ظاہر ہو اور اللہ تعالیٰ اُن کی رہائی کے سامان پیدا فرمائے ۔ ( الفضل ۷۔ اکتوبر ۱۹۴۷ء) حضرت شاہ صاحب جب قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے اس وقت حضرت امیر المومنین کی دعاؤں کے طفیل آپ کو رہائی بخشی اور مصلح موعودؓ کی پیشگوئی اسیروں کا رستگار ہوگا“ کا ایک پہلو اس رنگ میں بھی ظاہر ہوا۔ خدمات سلسلہ پر ایک طائرانہ نظر : حضرت شاہ صاحب نے اپنی زندگی وقف کرتے ہوئے جو عہد کیا تھا وہ کامل وفا اور نمایاں شان سے پورا کیا اور ساری عمر خدمت سلسلہ میں لگادی۔ تبلیغی ، تربیتی اور تنظیمی میدان میں آپ کو سلسلہ کی گراں قدر خدمت کرنے کی توفیق ملی ۔ آپ نے جماعت کے جن اہم عہدوں پر خدمات سر انجام دیں، اُن کا مختصر نقشہ درج ذیل ہے :۔ ا نائب ناظر ناظر دعوة وتبلیغ ناظر تعلیم و تربیت بطور (مبلغ) بلاد شام ، عراق، عرب ۵ ناظر تجارت یکم مئی ۱۹۲۰ء تا یکم اپریل ۱۹۲۱ء یکم مئی ۱۹۳۳ء تا ۱۶۔ اپریل ۱۹۲۴ء ۱۶۔ اپریل ۱۹۲۳ء تا ۱۵ جون ۱۹۲۵ء ۱۵ جون ۱۹۲۵ء تا آخر ا پریل ۱۹۲۶ء یکم مئی ۱۹۲۶ء بطور رکن نظارت تالیف و تصنیف بحیثیت مصنف ترجمه و شرح بخاری - ۲۸ اکتوبر ۱۹۲۶ء تا ۲۲ جنوری ۱۹۳۱ء ( اس عرصہ میں معتد بہ حصہ بطور قائم مقام ناظر امور عامہ کام کیا اور تصنیف کا کام عملاً ایک دو سال ہوا ) ناظر دعوة و تبلیغ نا ناظر تعلیم و تربیت و ناظر امور عامه و امور خارجه ۱۰ قائم مقام ناظر اعلی ناظر امور خارجه ۱۲ ایڈیشنل ناظر اعلی جنوری ۱۹۳۱ء تا ۱۰ اکتوبر ۱۹۳۶ء ۲۳ نومبر ۱۹۳۶ء تا ۱۴ فروری ۱۹۳۷ء ۱۴ فروری ۱۹۳۷ء تا ۱۴ ستمبر ۱۹۴۷ء یکم ستمبر ۱۹۴۸ء تا ۲۔ اکتوبر ۱۹۴۸ء جون ۱۹۴۸ء تا یکم دسمبر ۱۹۵۳ء ۲۳ جنوری ۱۹۵۳ء تا تیم جون ۱۹۵۴ء