صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page xxvii
مختصر سیرت و سوانح حضرت سید زین العابدین الله پشن کیم جون ۱۹۵۳ء ۱۳ دوباره ملازمت بحیثیت ناظر امور خارجه علمی می خدمات حضرت سید زین العابدین شاہ صاحب نہایت عابد، دعا گو، صاحب رو یادک گو، صاحب رؤیا و کشوف اور مستجاب الدعوات بزرگ تھے ۔ کئی مواقع ۔ پر اللہ تعالی نے رویا و کشوف کے ذریعہ آپ کی رہنمائی کی اور بشارتوں سے آپ کو نوازا۔ آپ قرآن مجید نہایت سوز کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ حضرت شاہ صاحب عربی زبان پر عبور رکھتے تھے۔ چنانچہ آپ کی تقریر نہایت فصیح عربی میں ہوتی تھی اور آپ کا انداز بیان بھی نہایت جوشیلا ہوتا تھا جس سے سامع بہت متاثر ہوتا تھا۔ قرآن مجید کے ساتھ آپ کا طبعی لگاؤ تھا اور جب آپ قرآن مجید کی کسی آیت کی تف آیت کی تفسیر فرماتے تو وجد آ جاتا کے کئی تھا۔ آپ ۱۹۳۵ء میں دمشق تشریف لے گئے تو وہاں عربوں ۔ بوں کے سامنے جب آپ قرآن مجید کی تفسیر فرماتے تو آپ ۔ عرب ساتھی اور اساتذہ دریافت کرتے " يَا أُسْتَاذُ مِنْ أَيْنَ تَعَلَّمْتَ هَذَا التَّفْسِير ؟ “ جناب آپ نے قرآن مجید کہاں سے پڑھا؟ تو حضرت شاہ صاحب جواب دیتے کہ میں نے یہ تفسیر حضرت مولوی نور الدین صاحب سے سیکھی ہے۔ کیونکہ آپ نے حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کے درس القرآن سے استفادہ کیا تھا۔ آپ کی عربی تقریر جہاں بہت اعلیٰ تھی وہاں عربی تحریر بھی بہت اچھی تھی۔ آپ نے بعض اہم کتب کے تراجم کئے جو آپ کی عربی دانی پر گواہ ہیں ۔ الخطاب الجليل في الأصول الإسلامية (عربی ترجمہ: اسلامی اصول کی فلاسفی مصنفہ حضرت مسیح موعود ) ٢- سفينة النوح دعوة الأحمدية وغرضها D D بکشتی نوح مصنفہ حضرت مسیح موعود ) پیغام احمدیت مصنفہ حضرت خلیفة المسیح الثانی) مؤسس الجماعة الاحمدية والانكليز (عربی ترجمہ: بانی سلسلہ اور انگریز مصنفہ حضرت مولانا عبدالرحیم در دصاحب ) جماعت کے جلسہ ہائے سالانہ کے مواقع پر آپ کی بہت سی علمی تقاریر ہوئی ہیں۔ اُن میں سے مندرجہ ذیل تقاریر کتابی صورت میں طبع بھی ہوئیں۔ ہ انبیاء کی آسمانی بادشاہت اور اس کی تکمیل مسیح موعود کے ہاتھ سے تقریر جلسه سالانه ۱۹۳۱ء تقریر جلسه سالانه ۱۹۳۴ء اسمه احمد ۔۔۔ حصہ دوم - نبی کریم ۔ سے حضرت مسیح موعود کا عشق ۔۔۔۔ تقریر جلسه سالانه ۵ - اسمه احمد ۔۔۔ سوره صف میں ۲۰ مهتم بالشان پیشگوئیاں۔ صد الله ۱۹۳۵ء انقلاب عظیم کے متعلق انذار و بشارات ۔۔۔۔ ہماری ہجرت اور قیام پاکستان تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۸ء حيات الآخرة ۱۰ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم احادیث کی روشنی میں ١١، حيات المسيح ووفاته تقریر یر جلسه سالانه ۱۹۵۱ء تقریر جلسه سالانه ۱۹۶۰ء ۱۲ احمد المسيح الموعود ان کے علاوہ درج ذیل بھی آپ کی تصنیفات میں سے ہیں :-