صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 164 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 164

صحيح البخاري - جلد ا تشریح: ۱۶۴ ٣- كتاب العلم كَيْفَ وَقَدْ قِيلَ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ اس اصل پر فرمایا کہ عدم علم پر معلوم کو تر جیح دی جاتی ہے۔وہ عورت کہتی ہے کہ میں نے دودھ پلایا تھا اور حضرت عقبہ لاعلمی کا اظہار کرتے ہیں۔امام بخاری اس واقعہ سے ایک سبق سکھلاتے ہیں۔اکثر لوگ صحیح معلومات حاصل کرنے میں سستی و تساہل سے کام لیتے ہیں اور شہادت کو یقین سے تبدیل کرنے میں پرلے درجہ کی کوتاہی اور غفلت برتتے ہیں اور یہ تقویٰ کے بالکل خلاف لا ہے۔حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ کو ایک بات سے شبہ پیدا ہوتا ہے اور وہ تحقیق مسئلہ کے لئے فور سوار ہو کر آنحضرت ﷺ کے پاس حاضر ہوتے اور اپنے شبہ کا ازالہ کرتے ہیں۔یہی شان ہر مومن کی ہونی چاہیے۔یہ تحصیل علم کے ضمن میں بیسواں ادب ہے۔حضرت عقبہ کے سفر اختیار کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کو اس عورت کی بات غلط معلوم نہیں ہوئی۔بَابِ ۲۷ : التَنَاوُبُ فِي الْعِلْمِ علم حاصل کرنے کے لئے آپس میں باری مقرر کرنا ۸۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ :۸۹: ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا کہ شعیب نے عَنِ الزُّهْرِيَ حٍ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ وَقَالَ زُہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا۔ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ ابو عبد الله ( بخاری ) نے کہا: نیز ابن وہب نے کہا کہ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي یونس نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، ثَوْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسِ عَنْ عُمَرَ ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن ابی ثور سے، قَالَ كُنْتُ أَنَا وَجَارٌ لِي مِنَ الْأَنْصَارِ فِي عبد اللہ نے حضرت عبداللہ بن عباس سے، حضرت ابن عباس نے حضرت عمرؓ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے کہ میں اور انصار میں سے میرا ایک پڑوسی بنوامیہ بَنِي أُمَيَّةَ بن زَيْدٍ وَهِيَ مِنْ عَوَالِي الْمَدِينَةِ وَكُنَّا نَتَنَاوَبُ النُّزُوْلَ عَلَى بن زید میں رہتے تھے اور یہ مدینہ کے ان گاؤں میں رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْزِلُ سے ہے جو آس پاس اونچی جگہ پر واقع تھے اور ہم يَوْمًا وَأَنْزِلُ يَوْمًا فَإِذَا نَزَلْتُ جِئْتُهُ باری باری رسول اللہ ﷺ کے پاس جاتے۔ایک بِخَبَرِ ذَلِكَ الْيَوْمِ مِنَ الْوَحْيِ وَغَيْرِهِ دن و جا تا اور ایک دن میں جاتا اور جب میں جاتا تو وَإِذَا نَزَلَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ فَنَزَلَ میں اس دن کی وحی وغیرہ کی خبریں اس کے پاس لاتا الْأَنْصَارِيُّ يَوْمَ نَوْبَتِهِ فَضَرَبَ اور جب وہ جاتا تو وہ بھی ایسا ہی کرتا۔(ایک دفعہ ) صَاحِبِي