صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 163 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 163

صحيح البخاري - جلد ) ۱۶۳ ٣- كتاب العلم سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو جو تعلیم دیتے تھے، آپ اس کو محفوظ رکھنے کی تاکید بھی فرمایا کرتے تھے۔ آپ کے اس قسم کے احکام بھی ان اسباب میں سے ہیں جو احادیث نبویہ کی حفاظت کا موجب ہوئے ہیں ۔ كُنتُ اُتَرْجِمُ: یہ واقعہ کتاب الایمان حدیث ۵۳ میں گذر چکا ہے۔ وہاں علی بن جعد روایت کے کرنے والے ہیں؛ یہاں محمد بن بشار۔ وہاں یہ الفاظ ہیں كُنتُ أَقْعُدُ ۔۔۔ یہاں كُنتُ أترجم ۔۔۔ - لفظی اختلاف بالکل جزوى ہے۔ شراب کے برتنوں سے منع کرنے کی حکمت اپنے موقع و محل پر بیان کی جائے گی۔ باب ٢٦ : { الرِّحْلَةُ فِي الْمَسْأَلَةِ النَّازِلَةِ * } پیش آمدہ مسئلہ کے متعلق سفر کرنا : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۸۸ : ہم سے محمد بن مقاتل ابوالحسن نے بیان کیا، کہا: أَبُو الْحَسَنِ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ قَالَ عبد اللہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: عمر بن سعید أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ بن ابی حسین نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ عبداللہ بن قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ إِلى مَلیکہ نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا کہ انہوں نے ابو اہاب بن عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ تَزَوَّجَ ابْنَةً لِأَبِي عزیز کی بیٹی سے شادی کی تو ان کے پاس ایک عورت إِهَابِ بْنِ عَزِيزِ فَأَتَتْهُ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ إِنِّي آئی اور اس نے کہا کہ میں نے عقبہ کو دودھ پلایا تھا قَدْ أَرْضَعْتُ عُقْبَةَ وَالَّتِي تَزَوَّجَ اور اس کو بھی (جس سے ) اس نے شادی کی ہے۔ بِهَا * } فَقَالَ لَهَا عُقْبَةُ مَا أَعْلَمُ أَنَّكِ حضرت عقبہ نے اسے کہا: میں نہیں جانتا کہ تو نے أَرْضَعْتِنِي وَلَا أَخْبَرْتِنِي فَرَكِبَ إِلَى مجھے دودھ پلایا تھا اور نہ تو نے مجھے کبھی بتلایا۔ اس لئے صلى الله رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ سوار ہو کر رسول اللہ ﷺ کے پاس مدینہ میں آئے ۔ صلى الله بِالْمَدِينَةِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اور آپ سے پوچھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ وَقَدْ قِيْلَ ۔ یہ کیوں کر ہو؛ جبکہ یہ بات کہی گئی ہے ۔ اس پر حضرت عقبہ اس سے الگ ہو گئے اور اس عورت نے فَفَارَقَهَا عُقْبَةُ وَنَكَحَتْ زَوْجًا غَيْرَهُ۔ دوسرے سے شادی کر لی۔ اطرافه ٢٠٥٢، ٢٦٤٠ ، ٢٦٥٩، ٢٦٦٠، ٥١٠٤۔ یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ (فتح الباری جزء اول صفحہ ۱۶۷) ترجمہ ان کے مطابق ہے۔