صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 153 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 153

صحيح البخاري - جلد ا ۱۵۳ ٣- كتاب العلم عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوْسَی سے بُرید نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابو موسی سے، حضرت ابو موسیٰ نے نبی ﷺ سے بِهِ مِنَ الْهُدَى روایت کی۔آپ نے فرمایا: جو ہدایت اور علم دے کر مَثَلُ مَا بَعَثَنِي الله وَالْعِلْمِ كَمَثَلِ الْغَيْثِ الْكَثِيرِ أَصَابَ اللہ نے مجھے بھیجا ہے، اس کی مثال بہت بڑی بارش کی سی ہے جو زمین میں ہوئی تو اس زمین سے کچھ أَرْضًا فَكَانَ مِنْهَا نَقِيَّةٌ قَبِلَتِ الْمَاءَ حصہ عمدہ تھا، جس نے پانی قبول کر لیا اور اس نے فَأَنْبَتَتِ الْكَلَا وَالْعُشْبَ الْكَثِيرَ گھاس اور بہت سی بوٹیاں اُگا دیں اور اس میں سے وَكَانَتْ مِنْهَا أَجَادِبُ أَمْسَكَتِ الْمَاءَ کچھ سنگلاخ تھی ، جس نے پانی کو روک لیا اور اللہ نے فَنَفَعَ اللَّهُ بِهَا النَّاسَ فَشَرِبُوْا وَسَقَوْا لوگوں کو اس زمین کے ذریعہ سے نفع پہنچایا۔انہوں وَزَرَعُوْا وَأَصَابَتْ مِنْهَا طَائِفَةً أُخْرَى نے پیا اور پلایا اور کھیتی باڑی کی اور زمین میں سے قِيْعَانٌ لَا تُمْسِكُ مَاءً وَلَا ایک اور حصہ پر بھی بارش پڑی جو بالکل چٹیل میدان إِنَّمَا هِيَ تھا۔نہ تو پانی کو رو کے اور نہ گھاس اُگائے اور یہ مثال تُنْبِتُ كَلَةً فَذَلِكَ مَثَلُ مَنْ فَقِهَ فِي دِيْنِ سے اس شخص کی جس نے اللہ کے دین کو خوب سیکھا، ہے اللَّهِ وَنَفَعَهُ مَا بَعَثَنِي اللَّهُ بِهِ فَعَلِمَ وَعَلَّمَ سمجھا اور جس کو اللہ نے نفع دیا اس علم سے جو اس نے وَمَثَلُ مَنْ لَّمْ يَرْفَعْ بِذَلِكَ رَأْسًا وَّلَمْ مجھے دے کر بھیجا اور اس نے علم حاصل کیا اور علم يَقْبَلْ هُدَى اللَّهِ الَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ قَالَ سکھلایا اور نیز یہ مثال اس شخص کی ہے جس نے اس أَبُو عَبْدِ اللَّهِ قَالَ إِسْحَاقُ عَنْ أَبِي پر سر ہی نہیں اٹھایا اور نہ اللہ کی اس ہدایت کو قبول کیا جس کا پیغام دینے کے لئے میں بھیجا گیا۔أَسَامَةَ * وَكَانَ مِنْهَا طَائِفَةٌ قَيَّلَتِ ابو عبد الله ( محمد بن اسمعیل بخاری ) نے کہا: اسحاق الْمَاءَ قَاعٌ يَعْلُوْهُ الْمَاءُ وَالصَّفْصَفُ (ابواسامہ سے ) روایت کرتے تھے : اس میں ایک الْمُسْتَوِي مِنَ الْأَرْضِ۔حصہ ایسا تھا، جس نے پانی روک لیا۔قاع وہ چٹیل میدان ہوتا ہے جس کی سطح پر پانی بہتا ہے اور صَفْصَف کے معنے ہموار زمین۔الفاظ قاضي حمص، فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہیں (فتح الباری جزء اول صفحہ ۲۲۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔