صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 131 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 131

صحيح البخاری جلد ا ۱۳۱ ٣- كتاب العلم فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ مَنْ قَالَ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ: یہ پوچھنے والے شعبہ ہیں۔ قتادہ چونکہ اپنی طرف سے کچھ الفاظ زائد کر دیا کرتے تھے، اس لئے شعبہ نے دریافت کر لیا۔ اور قتادہ نے یہ جواب دیا: میرے الفاظ نہیں بلکہ حضرت انس کے ہیں یعنی صحابی کے۔ أَوْأَرَادَ أَنْ يَكْتُبَ : یہ شک راوی کا ہے کہ آپ نے خط لکھوائے یا ابھی لکھوانے کا ارادہ کیا کہ یہ مہر بنوانے کی بات سامنے آئی۔ باب ۸ مَنْ قَعَدَ حَيْثُ يَنْتَهِي بِهِ الْمَجْلِسُ وَمَنْ رَّأَى فُرْجَةً فِي الْحَلْقَةِ فَجَلَسَ فِيْهَا جو شخص جہاں پر مجلس ختم ہوتی ہے وہیں بیٹھ جائے اور جو حلقہ میں کھلی جگہ دیکھے تو وہ اس میں بیٹھ جائے ٦٦ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ٢٦ : ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا: مالک نے مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مجھے بتلایا۔ انہوں نے اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ طَلْحَةَ أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى عَقِيْلِ بْنِ أَبِي سے روایت کی کہ ابومرۃ نے، جو عقیل بن ابی طالب طَالِبٍ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي وَاقِدِ اللَّيْنِي أَنَّ کے آزاد کرده ، آزاد کردہ غلام تھے؛ ابو واقد لیثی سے روایت کرتے ہوئے ان کو بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَمَا هُوَ جَالِسٌ فِي الْمَسْجِدِ وَالنَّاسُ مَعَهُ ایک بار مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے اور لوگ بھی آپ کے ساتھ تھے۔ اسی اثنا میں تین آدمی سامنے آئے۔ إِذْ أَقْبَلَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ فَأَقْبَلَ اثْنَانِ إِلَى دو آدمی تو سیدھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آگئے اور ایک چلا گیا۔ کہتے تھے کہ وہ دونوں رسول وَذَهَبَ وَاحِدٌ قَالَ فَوَقَفَا عَلَى رَسُولِ الہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر کھڑے ہو گئے۔ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَّا أَحَدُهُمَا ان میں سے ایک جو تھا تو اس نے حلقہ میں خالی جگہ فَرَأَى فُرْجَةً فِي الْحَلْقَةِ فَجَلَسَ فِيْهَا یکھی وہ اس میں بیٹھ گیا اور دوسرا جو تھا تو وہ لوگوں وَأَمَّا الْآخَرُ فَجَلَسَ خَلْفَهُمْ وَأَمَّا کے پیچھے بیٹھ گیا اور تیسرا جو تا وہ پیٹھ پھیر کر چلا گیا۔ الثَّالِثُ فَأَدْبَرَ ذَاهِبًا فَلَمَّا فَرَغَ رَسُوْلُ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو آپ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا نے فرمایا: کیا میں تمہیں ان تین آدمیوں کی حالت نہ