صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 89
صحيح البخاری جلد ا ۸۹ ٢ - كتاب الإيمان ہیں۔ چنانچہ امام موصوف نے اپنی عادت کے مطابق اس نکتہ کی طرف توجہ دلانے کے لئے اس کے بعد حُسنُ إِسْلَامِ الْمَرْءِ کا باب قائم کیا ہے۔ اس میں بتلایا ہے کہ عمل کی قیمت کثرت عمل سے نہیں، بلکہ اس روح اخلاص واطاعت کے ساتھ ہے جو عمل کے پیچھے کام کر رہی ہوتی ہے۔ ایک چھوٹے سے چھوٹا عمل سات سو گنا ثواب کا موجب ہو جاتا ہے۔ لیکن اس کے بالمقابل بظاہر نمازوں اور روزوں کی بھر مار ہو مار ہوتی ہے مگر نتیجہ کچھ بھی نہیں۔ تیسری حدیث جو اَحَبُّ الْعَمَلِ أَدْوَمُهُ کے باب میں امام موصوف نے نقل کی ہے۔ کی ہے۔ اس سے بھی انہوں نے اپنا مقصد اور واضح کر دیا ہے۔ بَاب ۳۱: حُسْنُ إِسْلَامِ الْمَرْءِ آدمی کے اسلام کی خوبی صلى الله ٤١: قَالَ مَالِكٌ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ ۴۱: مالک نے کہا: زید بن اسلم نے مجھے بتلایا کہ أَسْلَمَ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ انہیں عطاء بن یسار نے بتایا کہ حضرت ابو سعید خدری أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ نے ان سے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے کہ اگر بندہ اللہ کا فرمانبردار إِذَا أَسْلَمَ الْعَبْدُ فَحَسُنَ إِسْلَامُهُ يُكَفِّرُ ہو جائے اور پھر اس کی فرمانبرداری نہایت عمدہ ہو تو اللَّهُ عَنْهُ كُلَّ سَيِّئَةٍ كَانَ زَلَفَهَا وَكَانَ اللہ تعالیٰ اس کی ہر بدی جو وہ پہلے کر چکا ہوگا دور بَعْدَ ذَلِكَ الْقِصَاصُ الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ کر دے گا اور اس کے بعد بدلہ یہ ہوگا کہ ایک نیکی أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ وَالسَّيِّئَةُ کے عوض دس گنا سے سات سو گنا تک ( ثواب ہوگا ) بِمِثْلِهَا إِلَّا أَنْ يَتَجَاوَزَ اللَّهُ عَنْهَا ۔ اور بدی کا معاوضہ اتنا ہی رہے گا ، سوائے اس کے کہ اللہ اس (بدی) سے در گزر کر دے۔ ٤٢: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ :۴۲: ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا نے کہا: عبد الرزاق نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کہا کہ معمر نے ہمیں بتلایا۔ معمر نے ہمام سے۔ ہمام قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: إِذَا أَحْسَنَ أَحَدُكُمْ إِسْلَامَهُ فَكُلُّ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم میں سے حَسَنَةٍ يَعْمَلُهَا تُكْتَبُ لَهُ بِعَشَرِ أَمْثَالِهَا کوئی اپنے اسلام پر عمدگی سے قائم ہو تو پھر ہر ایک نیکی