صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 74
صحيح البخاري - جلد ا ٢ - كتاب الإيمان باب ۲۲ : الْمَعَاصِي مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ گناہ جاہلیت کے کام ہیں وَلَا يُكَفَّرُ صَاحِبُهَا بِارْتِكَابِهَا إِلَّا اور گنہ گار گناہ کرنے سے کا فرنہیں ہو جاتا۔ مگر شرک کرنے بِالشِّرْكِ لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے ( کافر ہو جاتا ہے۔ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ إِنَّكَ امْرُؤٌ فِيْكَ جَاهِلِيَّةٌ وَقَوْلِ (ایک شخص سے فرمایا: تو تو ایسا شخص ہے جس میں جاہلیت ہے اور نیز اس لئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (إِنَّ اللَّهِ تَعَالَى : إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ۔ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ الله اس بات کی مغفرت نہیں کرتا کہ اس کا شریک ٹھہرایا جائے اور جس کے لئے چاہے اس کے سوا کی (النساء : ٤٩) مغفرت کرتا ہے۔ ٣٠ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ٣٠ : ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاصِلِ الْأَحْدَبِ ہمیں بتلایا۔انہوں نے واصل احدب سے،واصل نے معرور سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ میں حضرت ابوذر عَنِ الْمَعْرُوْرِ قَالَ لَقِيْتُ أَبَا ذَرِّ بِالرَّبَذَةِ وَعَلَيْهِ حُلَّةٌ وَعَلَى غُلَامِهِ حُلَّةٌ ہوئے تھے اور ان کا غلام بھی ایک نیا جوڑہ پہنے ہوئے تھا۔ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ إِنِّي سَابَبْتُ اس پر میں نے ان سے اس کی بابت پوچھا۔ تو انہوں نے رَجُلًا فَعَيَّرْتُهُ بِأُمِّهِ فَقَالَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّی کہا کہ میری ایک شخص سے گالی گلوچ ہوئی تو میں نے اس کو (غفاری) کو ربذہ مقام میں ملا اور وہ ایک نیا جوڑہ پہنے اس کی ماں کا طعنہ دیا۔ اس پر مجھے نبی ﷺ نے فرمایا: ابوذر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا ذَرٍ أَعَيَّرْتَهُ بِأُمِّهِ کیا تم نے اس کو ماں کا طعنہ دیا۔ تم تو ایک ایسے شخص ہو جس إِنَّكَ امْرُؤٌ فِيْكَ جَاهِلِيَّةٌ إِخْوَانُكُمْ میں جاہلیت ہے۔ تمہارے بھائی ہی تمہارے نوکر چاکر خَوَلُكُمْ جَعَلَهُمُ اللهُ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ ہیں۔ اللہ نے ان کو تمہارے ماتحت کر دیا ہے۔ پس جس فَمَنْ كَانَ أَخُوْهُ تَحْتَ يَدِهِ فَلْيُطْعِمْهُ کے ماتحت اس کا بھائی ہو تو چاہیے کہ جس کھانے سے وہ خود کھاتا ہے، اس سے اس کو بھی کھلائے اور جو وہ پہنتا ہے، مِمَّا يَأْكُلُ وَلْيُلْبِسْهُ مِمَّا يَلْبَسُ وَلَا اس سے اس کو بھی پہنائے اور تم انہیں ایسے کام کی تکلیف نہ تُكَلِّفُوْهُمْ مَا يَغْلِبُهُمْ فَإِنْ كَلَّفْتُمُوهُمْ دو جوان کی طاقت سے بالا ہو اور اگر تم انہیں ایسے کام کی