صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 37
صحيح البخاری جلد ا ۳۷ ٢ - كتاب الإيمان کر دینا ۔ نیز اسلام ان احکام الہیہ کے مجموعہ کو بھی کہتے ہیں، جن کا بجالانا ضروری ہے۔ لفظ ”ایمان“ میں زیادہ تر قلبی کیفیت ملحوظ رکھی گئی ہے جو تصدیق اور فرمانبرداری کا اصلی مصدر ہے اور لفظ " کا اصلی مصدر ہے اور لفظ ”اسلام“ میں ظاہری اعمال ملحوظ رکھے گئے ہیں جو ایمان کا نتیجہ ہیں۔ امام بخاری نے ایمان و اسلام کو ان تینوں معنوں میں ہی لیا ہے اور ان معنوں کو واضح کرنے کے لئے آیات واحادیث و اقوال ائمہ سے استدلال کیا ہے اور وہ لوگ جو ان دونوں اصطلاحوں کے معنوں کو کسی نہ کسی مفہوم میں محصور کرتے ہیں، ان کے ساتھ اتفاق نہیں کیا۔ موقع محل کے لحاظ سے ایمان و اسلام کا اپنا اپنا مفہوم ہوتا ہے۔ کبھی تو ایمان سے مراد محض قلبی یقین اور کبھی اس سے وہ باتیں مراد ہوتی ہیں جن کو ماننے سے انسان ہر ایک شر سے امن میں ہو جاتا ہے اور کبھی اس سے مراد وہ اعمال ہیں جن کے ساتھ ایمان زندہ رہتا ہے اور کبھی یہ لفظ قلبی یقین و اعمال دونوں پر اطلاق پاتا ہے۔ ایسا ہی لفظ اسلام بھی کبھی محض ظاہری اعمال بجالانے کو کہتے ہیں اور کبھی اس کے ساتھ دل کی کامل موافقت بھی شامل ہوتی ہے۔ 00000 بَاب ۱ : قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ نبی ﷺ کا یہ فرمانا کہ اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر رکھی گئی ہے علی صلى نے انہیں راست روی میں بڑھا دیا اور (فرمایا:) اللہ وَهُوَ قَوْلٌ وَفِعْلٌ وَيَزِيدُ اور وہ قول اور فعل ہوتا ہے اور وہ بڑھتا بھی ہے اور گھٹتا وَيَنْقُصُ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى لِيَزْدَادُوا إِيْمَانًا بھی ہے۔ (جیسے ) اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: تا وہ ایمان رکھتے ہوئے ایمان میں بڑھتے رہیں اور (فرمایا: ) ہم مَّعَ إِيْمَانِهِمْ (الفتح : ٥) وَزِدْنَاهُمْ هدًى (الكهف : ١٤) وَيَزِيدُ اللَّهُ الَّذِينَ تعالیٰ انہیں جو راہ راست پر آگئے ہیں راست روی میں اهْتَدَوْا هُدًى (مريم: ۷۷) وَالَّذِيْنَ اور بڑھاتا ہے اور (فرمایا:) جنہوں نے راست روی اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَآتَاهُمْ تَقْوَاهُمْ اختیار کی ، انہیں راست روی میں اور بھی بڑھا دیا اور جس (محمد : ۱۸) وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا تقویٰ کے وہ مستحق تھے وہ انہیں دے دیا۔ اور ( فرمایا :) إِيْمَانًا (المُدَّثِر : ۳۲) وَقَوْلُهُ أَيُّكُمْ زَادَتْهُ جو ایمان لا چکے ہیں انہیں ایمان میں اور بھی بڑھاتا ہے هَذِهِ إِيْمَانًا فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوْا فَزَادَتْهُمْ اور اللہ (عز وجل) کا یہ فرمانا: تم میں سے کس کو اس آیت نے ایمان میں بڑھا دیا ہے۔ جو ایمان لائے ہیں انہی کو إِيْمَانًا (التوبة: ١٢٤) وَقَوْلُهُ جَلَّ اس نے ایمان میں بڑھا دیا ہے اور نیز ا اور نیز اللہ جل شانہ کا یہ نیزار