صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 974 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 974

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۷۴ ۹۷- كتاب التوحيد قَالَ أَبُو ذَرٍ وَأَبُو هُرَيْرَةَ سُئِلَ النَّبِيُّ سے کہا: ہمیں چند مختصر باتیں بتائیں جن پر اگر ہم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ عمل کریں تو جنت میں داخل ہو جائیں۔ آپؐ نے أَفْضَلُ قَالَ إِيمَانٌ بِاللهِ وَجِهَادٌ فِي ان کو ایمان اور کلمہ شہادت اور نماز کی پابندی سَبِيلِهِ، وَقَالَ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ کرنے اور زکوۃ دینے کا حکم دیا اور ان میں سے ہر (الواقعة: ٢٥) وَقَالَ وَقْدُ عَبْدِ الْقَيْسِ ایک کو عمل قرار دیا۔ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْنَا بِجُمَلٍ مِّنَ الْأَمْرِ إِنْ عَمِلْنَا بِهَا دَخَلْنَا الْجَنَّةَ فَأَمَرَهُمْ بِالْإِيمَانِ وَالشَّهَادَةِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ فَجَعَلَ ذَلِكَ كُلَّهُ عَمَلًا۔ ٧٥٥٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۷۵۵۵ : عبید اللہ بن عبد الوہاب نے ہم سے بیان ا کی۔ انہوں نے اشعری کے پاس تھے۔ ان کے سامنے کھانا لایا عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ کیا کہ عبد الوہاب نے ہمیں بتایا۔ ایوب نے ہم حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ وَالْقَاسِمِ سے بیان کیا۔ ایوب نے ابو قلابہ اور قاسم کیمی سے، التَّمِيمِي عَنْ زَهْدَمٍ قَالَ كَانَ بَيْنَ ان دونوں نے زیدم سے ان دونوں نے زہرم سے روایت کی۔ ان هَذَا الْحَيِّ مِنْ جَرْمٍ وَبَيْنَ الْأَشْعَرِتِينَ کہا: جرم کے اس قبیلہ اور اشعریوں کے درمیان دوستی اور برادری کا تعلق تھا۔ ہم حضرت ابو موسیٰ وُدٌ وَإِخَاءٌ فَكُنَّا عِنْدَ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِي فَقُرِّبَ إِلَيْهِ الطَّعَامُ فِيهِ گیا جس میں مرغی کا گوشت تھا اور آپ کے پاس لَحْمُ دَجَاجٍ وَعِنْدَهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَيْمِ و تیم اللہ کا ایک شخص تھا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ اللهِ كَأَنَّهُ مِنَ الْمَوَالِي فَدَعَاهُ إِلَيْهِ غلاموں میں سے ہے۔ انہوں نے اس کو کھانے فَقَالَ الرَّجُلُ إِنِّي رَأَيْتُهُ يَأْكُلُ شَيْئًا کے لئے بلایا۔ وہ کہنے لگا: میں نے اسے (مرغی کو ) فَقَذِرْتُهُ فَحَلَفْتُ لَا آكُلُهُ فَقَالَ هَلُمَّ کچھ کھاتے ہوئے دیکھا تھا۔ مجھے اس سے گھن آئی فَلْأُحَدِّثْكَ عَنْ ذَاكَ إِنِّي أَتَيْتُ النَّبِيَّ اور میں نے قسم کھائی کہ اسے نہیں کھاؤں گا۔