صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 972 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 972

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۷۲ ۹۷- كتاب التوحيد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا محمد بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔معتمر نے ہم سے مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ حَدَّثَنَا بیان کیا کہ میں نے اپنے باپ سے سنا۔وہ کہتے قَتَادَهُ أَنَّ أَبَا رَافِعٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ تھے : قتادہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابورافع نے اُن أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ کو بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے سنا۔وہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ كِتَابًا قَبْلَ صلى اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے ہیں: اللہ أَنْ يُخْلُقَ الْخَلْقَ إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ نے مخلوقات پیدا کرنے سے پہلے ایک نوشتہ لکھا: میری رحمت میرے غضب سے سبقت لے گئی غَضَبِي فَهُوَ مَكْتُوبٌ عِنْدَهُ فَوْقَ ہے اور یہ نوشتہ عرش کے اوپر اس کے پاس لکھا الْعَرْشِ۔ہوا ہے۔أطرافه ٣١٩٤، ٧٤٠٤، ٧٤٢٢، ٧٤٥٣، ٧٥٥٣۔تشریح : بَلْ هُوَ قُران مجيده في لوح محفوظ : یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ کلام جو ان امور کی خبر دے رہا ہے ) ایک بزرگ کلام ہے اور ہر جگہ اور ہر زمانہ میں پڑھا جانے والا کلام ہے۔(اور مزید کمال یہ ہے کہ وہ لوح محفوظ میں ہے۔حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔”جو کوشش کہ قرآن شریف اور اسلام کے مٹانے کے لئے کی گئی تھی۔اس کا اضراب بل کے لفظ سے کیا۔اور قرآن کے لفظ میں فرمایا کہ یہ ہمیشہ پڑھنے پڑھانے اور درس و تدریس میں آتا رہے گا تختیوں کاغذوں پر لکھا جایا کریگا اور محفوظ و مصون رہے گا۔فلله الحمد کہ ایسا ہی ظہور میں آرہا ہے۔“ ( حقائق الفرقان، جلد ۴، صفحہ ۳۵۷) إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي: میری رحمت میرے غضب سے سبقت لے گئی ہے۔حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیر فرماتے ہیں: ”جب تمہیں پتہ ہے کہ کوئی چیخ و پکار ، کوئی اپیل اُس وقت کام نہیں آنی تو اپنے ایمانوں کو بھی مضبوط کرو، اپنے اعمال کی اصلاح کرو۔سزا دینے میں تو اللہ تعالٰی انتہائی نرمی کا سلوک فرماتا ہے۔ایک حدیث میں آیا ہے کہ اس کا رحم اس کے