صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 967 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 967

صحیح البخاری جلد ١٦ ۹۶۷ ۹۷- كتاب التوحيد بالکل اسی طرح جس طرح زمین کے طبقات ہوتے ہیں۔ یہی حال قرآن کریم کا ہے۔۔۔ ۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر زمانہ کی ضرورت کے مطابق اس کے نئے نئے معانی اور مطالب نکلتے آئیں گے ۔ “ ( تفسیر کبیر ، سورۃ العنکبوت، جلدے صفحہ ۶۶۵ تا ۶۶۹) باب ٥٤ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ ( القمر : ١٨) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ہم نے قرآن کو عمل کے لئے آسان بنایا ہے۔ پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر شخص کو اس كُلِّ مُيَسَّرْ لِمَا خُلِقَ لَهُ يُقَالُ مُيَسَّرٌ مقصد کے لئے سہولت دی جائے گی جس مقصد مُهَيَّاً۔ کے لئے وہ پیدا کیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے: میسر کے معنی ہیں: سامان دیا جائے گا۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ بِلِسَانِكَ اور مجاہد نے کہا: يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ بِلِسَانِكَ سے هَوْنًا قِرَاءَتَهُ عَلَيْكَ۔ وَقَالَ مَطَرِّ الْوَرَّاقُ مراد ہے کہ ہم نے تیری زبان میں اس کے وَ لَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ پڑھنے کو تیرے لئے آسان کر دیا ہے۔ اور مَطَر مدكر (القمر: ۱۸) قَالَ هَلْ مِنْ طَالِبِ الوراق نے کہا: وَ لَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِکر سے یہ مراد ہے: کیا کوئی طالب علم ہے کہ اس کی اس کے حاصل کرنے کے لئے عِلْمٍ فَيُعَانَ عَلَيْهِ۔ مدد کی جائے۔ ٧٥٥١: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۷۵۵۱: ابو عمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ يَزِيدُ حَدَّثَنِي مُطَرِّفُ نے ہمیں بتایا۔ یزید نے کہا: مطرف بن عبد اللہ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عِمْرَانَ قَالَ قُلْتُ نے مجھ سے بیان کیا۔ مطرف نے حضرت عمران سے