صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 962 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 962

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۶۲ ۹۷- كتاب التوحيد اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں : ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، عقیل نے حَدَّثَنِي عُرْوَةُ أَنَّ الْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ ابن شہاب سے روایت کی کہ مجھے عروہ نے بتایا۔ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ الْقَارِيَّ حَدَّثَاهُ انہیں مسور بن مخرمہ اور عبدالرحمن بن عبدالقاری أَنَّهُمَا سَمِعَا عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ نے بتایا، ان دونوں نے حضرت عمر بن خطاب سے سنا، وہ کہتے تھے: میں نے حضرت ہشام بن سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ حَكِيمٍ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفُرْقَانِ فِي حَيَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّی حکیم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں سورۃ الفرقان پڑھتے سنا۔ میں نے ان کی قراءت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَمَعْتُ لِقِرَاءَتِهِ کو کان لگا کر جو سنا تو کیا سنتا ہوں کہ وہ بہت سی فَإِذَا هُوَ يَقْرَأُ عَلَى حُرُوفٍ كَثِيرَةٍ لَمْ ایسی طرزوں سے پڑھ رہے ہیں جو رسول اللہ صلی يُقْرِنِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اللہ علیہ وسلم نے مجھے نہیں پڑھائی تھیں۔ قریب تھا وَسَلَّمَ فَكِدْتُ أُسَاوِرُهُ فِي الصَّلَاةِ کہ میں نماز میں ہی ان پر لپک پڑتا مگر میں نے بڑا فَتَصَبَّرْتُ حَتَّى سَلَّمَ فَلَبَبْتُهُ بِرِدَائِهِ صبر کیا یہاں تک کہ انہوں نے سلام پھیرا تو فَقُلْتُ مَنْ أَقْرَأَكَ هَذِهِ السُّورَةَ الَّتِي میں نے ان کی چادر کو گریبان سے پکڑ لیا۔ میں سَمِعْتُكَ تَقْرَأُ قَالَ أَقْرَأَنِيهَا رَسُولُ نے کہا: یہ سورۃ جو کہ میں نے تمہیں پڑھتے ہوئے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ سنی ہے تمہیں کس نے پڑھائی ؟ انہوں نے کہا: كَذَبْتَ أَقْرَأَنِيهَا عَلَى غَيْرِ مَا قَرَأْتَ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ پڑھائی تھی۔ فَانْطَلَقْتُ بِهِ أَقُودُهُ إِلَى رَسُولِ اللهِ میں نے کہا: تم نے غلط کہا ہے۔ جو قراءت تم نے پڑھی ہے اُس کے برخلاف ایک اور طرز سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ إِنِّي آپ نے مجھے پڑھائی تھی۔ یہ کہہ کر میں ان کو سَمِعْتُ هَذَا يَقْرَأُ سُورَةَ الْفُرْقَانِ عَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھینچتے ہوئے حُرُوفٍ لَمْ تُقْرِنِيهَا فَقَالَ أَرْسِلْهُ اقْرَأْ لے گیا۔ میں نے کہا: میں نے اس کو سورۃ الفرقان يَا هِشَامُ فَقَرَأَ الْقِرَاءَةَ الَّتِي سَمِعْتُهُ الی طرزوں سے پڑھتے سنا جو آپ نے مجھے نہیں فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پڑھائی۔ آپؐ نے فرمایا: اسے چھوڑو۔ ہشام! كَذَلِكَ أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ پڑھو۔ انہوں نے وہ قراءت پڑھی جو میں نے ان