صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 958 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 958

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۵۸ ۹۷- كتاب التوحيد حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ عَنْ ابن ابی حازم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے یزید سے، مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ یزید نے محمد بن ابراہیم سے، محمد نے ابو سلمہ سے، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا أَذِنَ اللهُ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ لِشَيْءٍ مَا أَذِنَ لِنَبِي حَسَنِ الصَّوْتِ فرماتے تھے: اللہ نے کسی بات کو بھی ایسی توجہ سے کان لگا کر نہیں سنا جتنا کہ اس نبی کی طرف بِالْقُرْآنِ يَجْهَرُ بِهِ۔ أطرافه: ٥٠٢٣، ٥٠٢٤، ٧٤٨٢۔ کان لگا کر سنا جو قرآن پڑھنے میں خوش الحان ہو۔ اس کو بلند آواز سے پڑھ رہا ہو۔ ٧٥٤٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۷۵۴۵ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ وَسَعِيدُ بْنُ ابن شہاب سے روایت کی کہ عروہ بن زبیر اور الْمُسَيَّبِ وَعَلْقَمَةُ بْنُ وَقَاصِ وَعُبَيْدُ سعید بن مسیب اور علقمہ بن وقاص اور عبید اللہ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ حَدِيثِ عَائِشَةَ بن عبد اللہ نے حضرت عائشہ کے اس واقعہ کے حِينَ قَالَ لَهَا أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا متعلق مجھے بتایا جبکہ بہتان باندھنے والوں نے ان کے متعلق وہ کچھ بہتان باندھا جو انہوں نے وَكُلِّ حَدَّثَنِي طَائِفَةً مِّنَ الْحَدِيثِ قَالَتْ فَاضْطَجَعْتُ عَلَى فِرَاشِي وَأَنا باندھا اور ہر ایک نے اس واقعہ کا ایک ٹکڑا مجھ سے بیان کیا۔ وہ بیان کرتی ہیں: میں اپنے بچھونے حِينَئِذٍ أَعْلَمُ أَنِّي بَرِيئَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ پر لیٹ گئی اور میں اس وقت خوب جانتی تھی کہ يُبَرِّثُنِي وَلَكِنِّ وَاللَّهِ مَا كُنْتُ أَظُنُّ أَنَّ میں بری ہوں اور اللہ مجھے بری قرار دے گا اور اللهَ يُنْزِلُ فِي شَأْنِي وَحْيًا يُتْلَى وَلَشَأْنِي اللہ کی قسم میں یہ گمان نہیں کرتی تھی کہ اللہ فِي نَفْسِي كَانَ أَحْفَرَ مِنْ أَنْ يَتَكَلَّمَ میرے متعلق کوئی ایسی وحی نازل کرے گا جو اللَّهُ فِيَّ بِأَمْرٍ يُتْلَى وَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ پڑھی جایا کرے گی اور میرے نزدیک میری إِنَّ الَّذِينَ جَاءُو بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ حیثیت اس سے بہت کم تھی کہ اللہ میرے متعلق